:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

امریکا، پاگل کتا ہوگا امریکا کا وزیر جنگ

Saturday 3 December 2016
امریکا، پاگل کتا ہوگا امریکا کا وزیر جنگ

الوقت - امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریٹائرڈ بحری جنرل جیمز میٹيز کو اپنا وزیر جنگ مقرر کیا ہے۔

ٹرمپ نے جمعرات کو سنسناٹی میں ایک ریلی میں کہا کہ ہم میڈ ڈاگ میٹيز کو اپنا وزیر دفاع بنانے جا رہے ہیں۔ 66 سالہ میٹيز نے میرین كارپس میں 40 سال سے زیادہ وقت تک کام کیا۔ وہ میڈ ڈاگ کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ میٹيز افغانستان اور عراق میں متعدد اہم فوجی آپریشنز میں شامل رہے ہیں۔

ٹرمپ کی طرح میٹيز بھی ایران کے ساتھ کئے گئے جوہری معاہدے کے مخالف ہیں اور واشنگٹن پوسٹ کے مطابق میٹيز واشنگٹن کے مخالف ممالک کے خلاف بہت سخت پابندی عائد کئے جانے کی وکالت کرتے ہیں اور وہ خاص طور پر ایران کے بارے میں منفی خیالات رکھتے ہیں۔

 انہوں نے گزشتہ اپریل میں کہا تھا کہ ایران، مشرق وسطی کے علاقے کے امن و سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس وقت مشرق وسطی کے علاقے میں امریکا کا اثرو رسوخ گزشتہ 40 سال کی مدت میں سب سے کم سطح پر پہنچ گیا ہے۔

میٹيز کو اسرائیل اور بعض عرب ممالک کا بہت قریبی سمجھا جاتا ہے اور انہوں نے ایران کے خلاف اسرائیل اور عرب ممالک کا اتحاد بنانے کے لئے متعدد دورے بھی کئے۔

ٹیگ :

امریکا میڈ ڈاگ ڈونلڈ ٹرمپ میٹیز وزیر جنگ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے