نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ڈپٹی میئر میر ترجیمین نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں 566 نئی رہائشی کالونیوں کی تعمیرات کے منصوبے کو ہری جھنڈی دکھا دی گئی ہے۔
اتوار کو اسرائیلی حکام نے یہ بیان ایسی صورت میں دیا ہے کہ جب گزشتہ دسمبر کے مہینے میں ہی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مقبوضہ علاقوں میں تعمیراتی کاموں کی مذمت کی تھی اور ا ...
ڈپٹی سفیر کو طلب کیا گیا۔ الوقت - متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ڈپٹی سفیر کو طلب کیا گیا۔
ساتھ ہی متحدہ عرب امارات نے تہران پر یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے لئے ہتھیار ارسال کرنے کا الزام بھی لگایا ہے۔
متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس ...
ڈپٹی چیف آف اسٹاف بریگیڈیئر جنرل احمد رضا پوردستان نے کہا کہ امریکا کی اسٹرٹیجی مسلمانوں کے درمیان فرقہ واریت کے بیج بونے پر مرکوز ہے تاکہ عالم اسلام کا قطب قائم نہ ہونے پائے۔ الوقت - ایران کی فوج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف بریگیڈیئر جنرل احمد رضا پوردستان نے کہا کہ امریکا کی اسٹرٹیجی مسلمانوں کے درمیان ف ...
ڈپٹی کمانڈر عادل باچہ کا کیمپ، ٹریننگ کمپاونڈ اور چار دیگر کیمپ تباہ کر دیے گئے جبکہ حملے میں متعدد مشتبہ دہشت گردوں کے مارے جانے کی بھی اطلاع ہے لیکن آزاد میڈیا کی طرف سے ان دعووں کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے ۔ واضح رہے کہ پاکستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری اسی دہشت گرد تنظیم نے قبول کی ہے۔ ...
ڈپٹی وزیر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج، حزب اللہ لبنان اور فلسطین کی تحریک حماس کے رہنماؤں کے قتل کے لئے ایک نئے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔ الوقت - اسرائیل کے علاقائی تعاون کے ڈپٹی وزیر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج، حزب اللہ لبنان اور فلسطین کی تحریک حماس کے رہنماؤں کے قتل کے لئے ایک نئے منصوبے پر کام کر ...
ڈپٹی سکریٹری جنرل احمد بن حلی نے جمعرات کی رات کو شام کے بحران کے سلسلے میں بعض عرب ممالک کے موقف کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آستانہ جیسے اجلاس میں ان ممالک کی غیر موجودگی قابل قبول نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ شام کے بحران کے حل کے لئے غیر ملکی فریق پر اعتماد کا کوئی نتیجہ نہیں برآمد ہوگا۔ واضح رہے کہ ش ...
ڈپٹی سکریٹری جنرل اسٹفن اوبرائن نے سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ یمن کی 200 ارب ریال کے اثاثے آزاد کرے جسے اس نے بلاک کر رکھا ہے۔
اوبرائن نے یمن کا دورہ مکمل کرنے کے بعد صنعا ایئرپورٹ پر کہا کہ یمن کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں ہو سکتا لہذا متحارب فریقوں کو چاہئے کہ پرامن راستے سے جھڑپوں کو ختم کریں۔
ڈپٹی سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ ماضی میں جب اسرائیل کسی کو دھمکی دیتا تھا تو وہ دھمکی کے ذریعے اپنا کام نکال لیتا تھا ۔ الوقت - لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ ماضی میں جب اسرائیل کسی کو دھمکی دیتا تھا تو وہ دھمکی کے ذریعے اپنا کام نکال ل ...
ڈپٹی سکریٹری جنرل اسٹیفن اوبرائن نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ یمن میں جاری جنگ میں ہزاروں افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں 1400 بچے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت یمن کی ایک تہائی آبادی یعنی ایک کروڑ 90 لاکھ لوگوں کو انسان دوستانہ امداد کی ضرورت ہے۔
یونیسیف نے بھی یمن میں دو سال سے جاری جنگ کی ج ...
ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چٹھہ کے مطابق واقعہ کل رات بارہ بجے کے وقت لاہور سے تقریبا 200 کلومیٹر دور سرگودھا ضلع کے چک -95 گاؤں میں محمد علی گجر کی درگاہ میں پیش آیا۔ چٹھہ نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ درگاہ کی نگرانی کرنے والوں نے زائرین اور عقید مندوں کو پہلے کوئی نشہ آور دوا دی اور پھر وار کیا اور ڈ ...