نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ملک کے وزیر دفاع کو حکم دیا ہے کہ وہ ایک ماہ کے اندر شام کے تناظر میں حکمت عملی تیار کریں اور شام میں بری فوج بھیجنے سمیت مختلف آپشن کا جائزہ لیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واشنگٹن کو چاہیے کہ دوسرے ممالک کی بہ نسبت اس کے پاس سب سے بڑا ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ ہونا چاہیے۔ الوقت - امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واشنگٹن کو چاہیے کہ دوسرے ممالک کی بہ نسبت اس کے پاس سب سے بڑا ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ ہونا چاہیے۔
ڈونالڈ ٹرمپ نے رويٹرز سے گفتگو ...
ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد نسلی کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے اور اس وقت اس کا شکار ہندوستانی نژاد افراد بن رہے ہیں۔ الوقت - امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد نسلی کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے اور اس وقت اس کا شکار ہندوستانی نژاد افراد بن رہے ہیں۔ کینساس ریاست میں ایک شخص نے 2 ہندوستانیوں سمیت ...
ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے تناظر میں شور مچا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ فریق کون ہیں؟ یہ وہی ہیں جنہوں نے داعش اور النصرہ فرنٹ کی حمایت کی ہے۔ سب جانتے ہیں کہ علاقے کی خطرناک صورتحال انہی کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔
جواد ظریف نے اسی طرح یمن پر سعودی عرب کے فوجی حملے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ک ...
ڈونلڈ ٹرمپ کے دور ریاست میں کرد ڈیموکریٹک فورس کی حمایت اور بھاری ہتھیار دینے کے ان کے وعدے کا جائزہ لیا گیا۔
سیرین ڈیموکریٹک فورس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ووٹل نے ترکی کے حملوں کے مقابلے میں منبج کی حمایت پر تاکید کی ہے۔
جنرل ووٹل اس سے پہلے مئی 2016 میں بھی شمالی شام کا دورہ کیا تھا اور کرد فورس ک ...
ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ الوقت - امریکا کی ڈیموکریٹک پارٹی ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے اور اس کے لئے اس نے ذرائع ابلاغ کا سہارا لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس بنیاد پر اس نے داخلی اور غیر ملکی سطح پر ہر فیصلے کی مذمت کی۔
نووستی خبر رساں ایجنسی نے اپنے مقال ...
ڈونلڈ ٹرمپ کے نام ایک خط میں جس میں کانگریس کے 100 ارکان کی دستخط تھی اور جس میں سفارتخانے کی منتقلی کی مطالبہ بھی کیا گیا تھا، کہا کہ اسرائیل، علاقے میں امریکا کا ایک طاقتور اتحادی ہے۔
امریکی سفارتخانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کے بارے میں دنیا کے متعدد رہنما اور تنظیمیں خبردار کر چکی ...
ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سات مسلم ممالک کے شہریوں پر امریکا میں داخلے پر پابندی سے متعلق جاری کئے گئے حکم کی مذمت کی۔
اسلامی تعاون تنظیم ای سی او کے سکریٹری جنرل یوسف العثیمین نے اسی طرح اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ میانمار کے اقلیت روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار پر بھی توجہ دے جن کی حکومت برما پوری ...
ڈونلڈ ٹرمپ بارہا کہہ چکے ہیں، اسی کے ساتھ خلیج فارس میں علاقائی نیٹو کے دفاتر میں توسیع بھی ہوگی۔
2 - ایران اور اس کے اتحادیوں پر شام اور خاص طور پر یمن میں علاقائی دباؤ ڈالنا۔
3 - شام میں محفوظ علاقے کا قیام جس کے بارے میں امریکا کے صدر نے شام کے سیاسی مذاکرات کے شروع ہونے وقت کہا تھا ...
ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اور ان کے مخالفین میں جھڑپیں ہوگئیں۔ الوقت - امریکا میں ایک بار پھر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اور ان کے مخالفین میں جھڑپیں ہوگئیں۔
امریکی ذرائع ابلاغ نے اتوار کی صبح رپورٹ دی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین نے کیلیفورنیا کے برکلی شہر میں مظاہرے کئے جس کے دوران دونو ...