:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

امریکی سفارتخانے کی منتقلی کے لئے امریکی وفد اسرائیل پہنچا

Saturday 4 March 2017
امریکی سفارتخانے کی منتقلی کے لئے امریکی وفد اسرائیل پہنچا

الوقت - امریکی کانگریس کا ایک وفد امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے بارے میں مذاکرات کرنے کے لئے اسرائیل کے دورے پر ہے۔

اسرائیل کے ٹیلویژن-10 نے رپورٹ دی ہے کہ اس وفد میں امریکی سینیٹ کی داخلی سیکورٹی کے امور کی فرعی کمیٹی کے رکن شامل ہیں جو بیت المقدس میں تجویز شدہ جگہ کا جائزہ اور اس اقدام کے سیاسی پہلوؤں پر گفتگو کریں گے۔

یہ وفد سنیچر کو امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے بارے میں تل ابیب اور واشنگنٹن کے درمیان گفتگو کو مکمل کرے گا۔  اس تناظر میں یہ وفد اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو اور دوسرے عہدیداروں سے تفصیلی گفتگو بھی کرے گا۔ اسی طرح یہ وفد اسرائیل کی دوسری پارٹیوں اور کینیسٹ کے ارکان سے بھی ملاقات کر سکتا ہے۔

امریکی سینیٹر ران ڈی سانٹیس، امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے سب سے بڑے حامی ہیں جنہوں نے سفارتخانے کی منتقلی کے لئے گزشتہ مہینے ایک کمپین بھی شروع کیا تھا۔  انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام ایک خط میں جس میں کانگریس کے 100 ارکان کی دستخط تھی اور جس میں سفارتخانے کی منتقلی کی مطالبہ بھی کیا گیا تھا، کہا کہ اسرائیل، علاقے میں امریکا کا ایک طاقتور اتحادی ہے۔  

امریکی سفارتخانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کے بارے میں دنیا کے متعدد رہنما اور تنظیمیں خبردار کر چکی ہیں۔

ٹیگ :

بیت المقدس امریکی کانگریس سفارتخانہ تل ابیب امریکی وفد

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے