نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
پریشان کیوں ہیں۔ جان کیری نے کہا کہ اسرائیل خطرے سے بہت نزدیک ہو رہا ہے۔ انہوں نے صیہونی حکومت کی پالیسیوں کی عدیم المثال اور شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو کالونیوں کی تعمیر یا دو ریاستوں کے حل میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل اور فلسطین کے بارے ...
پریشانیوں کا سد باب کرکے ان کی سیاسی اور اجتماعی ناراضگی کو ختم کردیں ۔
ایسی حکومتوں کے زمرے میں سعودی عرب کا حکومتی نظام ہے۔ جو بڑی رقوم خرچ کرکے عوامی انقلاب اور انقلابی سرگرمیوں کو روک دیتا ہے تاہم ان ممالک کے درمیان بحرین کے حالات کچھ مختلف ہیں کیونکہ اس ملک میں سنی اقلیت کا نماینده ...
پریشان مزدوروں نے مکے میں بن لادن گروپ کی کئی بسوں کو نذر آتش کر دیا تھا۔ تعمیراتی کمپنی 80 سال سے زیادہ عرصہ قبل القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کے والد نے بنائی تھی۔ بن لادن گروپ نے گزشتہ سال کے آخر میں کہا تھا کہ نوکری سے نکالے جانے والے 70 ہزار مزدوروں کی تنخواہیں ادا کر دی گئی ہیں۔
تیل کی قیمتوں ...
پریشان کر رہی ہے۔ ميمار چھوڑ کر جانے والے مسلمانوں نے سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں عصمت دری، قتل و غارت اور لوٹ مار کا شکار ہونے کی بات کہی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ 2012 سے میانمار کے صوبہ راخین میں بھڑکے تشدد کے بعد سے ایک لاکھ بیس ہزار سے زیادہ روہنگیا مسلمان، مہاجرین کے کیمپوں م ...
پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ الوقت - لندن میں میٹرو کے ڈرائیوروں کی ہڑتال کی وجہ سے تقریبا نو لاکھ مسافروں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ڈیلی میل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ لندن میٹرو کے ڈرائیوروں کی ہڑتال کی وجہ سے روزانہ سال نو کے موقع پر رفت و آمد کرنے وال ...
پریشان کیوں ہے جبکہ گزشتہ 22 مہینے کے دوران یمن کے بیشتر صوبوں پر مسلسل فوجی کارروائی کر رہا ہے جس میں اب تک چار کروڑ سے زیادہ شہری بے گھر ہوئے ہیں۔
یمن کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے پٹھوؤں نے 2016 کے آخر تک یمن کے فوجی اور شہری تنصیبات کو جو نقصان پہنچایا ہے وہ 180 ارب ڈالر ...
پریشان تھی، ٹرمپ کے اقتدار میں پہنچنے اور برطانیہ میں اسرائیل کی حامی حکومت کے بر سراقتدار آنے سے بہت زیادہ پرامید ہو گئی ہے تاکہ وہ تہران کے خلاف محاذ قائم کر سکے۔ اسی تناظر میں بحرین کے دارالحکومت منامہ میں خلیج فارس تعاون کونسل کے اجلاس کے اختتام پر برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مے کے بیان نے تل اب ...
پریشان ہیں، ایران کے بارے میں اپنے اہداف کو ترجیحی قرار دیں اسی تناظر میں انہوں نے اس معاہدے کی حفاظت پر تاکید کی جو ان کے بقول ایران کو ایٹمی ہتھیاروں تک رسائی سے روکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان ممالک کا ہدف، یہ ترجیح ہونی چاہئے۔ امریکا کے سابق سفارتکار نے اسی طرح دوسرا ہدف جس کو مد نظر رکھنا ضروری ...