نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
پابندیاں، اقوام متحدہ کے تناظر سے ہٹ کر اور یک طرفہ طور پر عائد کی گئی ہیں اور جےسی پي اے میں جو اتفاق ہوا ہے اس کی بنیاد ان سب کو ختم ہو جانا چاہئے۔
روس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل يوكيا امانو نے بھی تصدیق کی ہے کہ ایران، گروپ پانچ جمع ایک ساتھ ہونے والے ...
پابندیاں عائد ہو جائیں گی۔ امریکا کی ٹرمپ حکومت کچھ ہفتوں سے اس منصوبے پر عمل در آمد کی کوشش کر رہی ہے اور ممکن ہے کہ رواں مہینے میں اس کا باضابطہ اعلان بھی ہو جائے لیکن باخبر ذرائع نے اپنی شناخت خفیہ رکھنے کی شرط پر بتایا ہے کہ اگر یہ اس منصوبے کا جائزہ لیا جا رہا ہے لیکن اس منصوبے کا اعلان کبھی بھ ...
پابندیاں عائد کئے جانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ قرارداد کے مسودے کے مطابق شام کے گیارہ حکام اور دس اداروں پر پابندی عائد کی گئی تھی اور یہ دعوی کیا گیا تھا کہ ان سب کا تعلق مبینہ کیمیائی حملے سے ہے۔
مغربی ممالک کی جانب سے پیش کئی گئی اس تجویز کے مطابق ان لوگوں اور اداروں کو ہیلی کاپٹر یا کسی بھی طرح ...
پابندیاں اس کو میزائل پروگرام سے باز رہنے پر مجبور نہیں کر سکتیں۔ الوقت - امریکا کےسابق نائب وزیر خارجہ اور مشہور تجزیہ نگار نے اپنے ایک مقالے میں لکھا ہے کہ ایران کے حلاف پابندیاں اس کو میزائل پروگرام سے باز رہنے پر مجبور نہیں کر سکتیں۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 1995 سے 2005 تک امریکا کے ...
پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں یا ان کے خلاف جو امتیازی پالیسی اختیار کی جا رہی ہے، وہ قابل مذمت ہے۔ انہوں نے اسی طرح امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سات مسلم ممالک کے شہریوں پر امریکا میں داخلے پر پابندی سے متعلق جاری کئے گئے حکم کی مذمت کی۔
اسلامی تعاون تنظیم ای سی او کے سکریٹری جنرل یوسف ال ...
پابندیاں عائد کرکے اس کو الگ تھلگ کرنے کی کوشش کی مخالفت کر دی ہے۔ الوقت - امریکہ نے اسرائیل کے خلاف پابندیاں عائد کرکے اس کو الگ تھلگ کرنے کی کوشش کی مخالفت کر دی ہے۔
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ واشگٹن اس بات کا شدید مخالف ہے کہ پابندیاں عائد کرکے اسرائیل کو الگ تھلگ کر دیا جائے ...
پابندیاں عائد کرنے کا ترمیم شدہ انتظامی حکم جاری کیا تھا جو 16 مارچ سے نافذ ہوگا۔ اس نئے صدارتی حکم میں عراق کے شہریوں پر امریکہ سفر پر عائد پابندیوں کو ختم کر لیا گیا تھا۔ اسی طرح اس انتظامی حکم نامے میں امریکہ کے مستقل رہائشی یعنی گرین کارڈ رکھنے والوں اور پہلے سے قانونی ویزہ رکھنے والے اس پ ...
پابندیاں مسلط کئے جانے پر مبنی شام اور علاقے کے بارے میں مغربی حکام کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے دہشت گردی میں توسیع ہوئی اور یورپ میں پناہ گزین بحران بڑھ گیا۔
دوسری جانب شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے اس وفد سے ملاقات میں زور دیا کہ شامی شہریوں کے درمیان مذاکرات کے ذریعے شام کے بحران کے سیاسی حل کے ...
پابندیاں عائد ہیں۔ امریکہ اور يوروپي یونین کا دعوی ہے کہ ان پابندیوں میں دواؤں اور دوسری انسانی ضرورت کی چیزوں کو مد نظر رکھا گیا ہے۔
يوروپی یونین کی ایک ترجمان نے کہا کہ اس یونین کی جانب سے عائد پابندیاں شام کی معیشت کے شعبے میں اشیاء خورد و نوش اور دواسازی جیسے شعبوں پر نافذ نہیں ہیں۔ اس کے ...
پابندیاں اس سلسلے میں سب سے بڑا مسئلہ ہیں۔ پاکستان کی خارجہ سکریٹری نے کہا کہ ایران - سعودی عرب تعلقات مسائل کا شکار ہیں لیکن پاکستان کشیدگی کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب، ایران اور یمن کے بارے میں پاکستان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔