نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ٹیلرسن کو وزیر خارجہ منتخب کرنے والے ہیں۔ الوقت - امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ رکس ٹیلرسن کو وزیر خارجہ منتخب کرنے والے ہیں۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی ٹی وی چینل کے ایک باخبر ذریعے کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ، ایکسن موبیل تیل کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر رکس ٹیلرسن کو اپنا وزیر خار ...
ٹیلرسن کے حوالے کر دیا جو روس کے ساتھ گرم تجارات کے حامیوں میں ہیں۔
ان سب کے باوجود روس کے مواقف کے بارے میں ٹرمپ کا پہلے باضابطہ رد عمل نے واضح کر دیا کہ کرملین کے بارے میں موجودہ صدر کا موقف وہی جو ان سے پہلے والوں کا تھا۔ پوتین کی جانب سے اپنے ایٹمی ہتھیاروں کے ذحائر کو مضبوط کرنے کے ...
ٹیلرسن سے ملاقات کے امکان کی تردید نہیں کی اور کہا کہ اگر جوہری معاہدے پر بحث کے لئے اس طرح کی ملاقات کی ضرورت محسوس ہوگی تو ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کے لئے ایک نظام موجود ہے۔
وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر متنبہ کیا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی صور ...
ٹیلرسن سے ملاقات کی اور ہم نے شام کی صورت حال بالخصوص عالمی دہشت گردی سے جد و جہد کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
روس کے وزیر خارجہ نے اسی طرح مونٹے نیگرو میں بغاوت کی کوشش کے لئے ماسکو پر عائد مداخلت کے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ یہ الزام بھی مغرب کے خلاف ہیکروں کے حملوں اور مغربی ممالک کے انتخاب ...
ٹیلرسن نے مسائل سے نمٹنے کے لئے جو اقدامات کئے ہیں وہ کافی نہیں ہیں۔
دوسری طرف قومی سلامتی کے مشیر جنرل فلن کے استعفے کے بعد اب ٹرمپ کابینہ کے وزیر انصاف جیف سیشنز پر بھی استعفی کی تلوار لٹکنے لگی ہے۔ انہوں نے گزشتہ سال واشنگٹن میں روس کے سفیر سے دو بار ملاقاتیں کی تھیں۔ یہ ملاقاتیں گزشتہ سال جولائ ...
ٹیلرسن نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کرنے اور تعلقات میں توسیع پر زور دیا ہے۔
صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے اس موقع پر کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کے ساتھ ملاقات میں ایران کے تعلق سے میں بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔
اس سے پہلے پیر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صیہونی حکومت کے وزیر ...
ٹیلرسن بہت کمزور ہیں اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ان پر عدم اعتماد کو واضح کر دیا ہے۔ الوقت - امریکا کی ایک ویب سائٹ نے ملک کے وزیر خارجہ کے تعلق سے لکھا کہ وزیر خارجہ رکس ٹیلرسن بہت کمزور ہیں اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ان پر عدم اعتماد کو واضح کر دیا ہے۔
امریکی ویب سائٹ اوٹ سائڈ بلٹ وی نے یہ بات لکھی۔ ...
ٹیلرسن جاپان اور جنوبی کوریا کے دورے کے بعد بیجنگ پہنچے جہاں انہوں نے کہا کہ امریکہ اب پیونگ یانگ کے ساتھ ناکام رہے تحمل آمیز سفارتکاری پر کام نہیں کرے گا۔