نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ووٹ دیا تھا۔
وائٹ ہاؤس کے ترجمان اسپائسر نے کہا کہ یہ سب کچھ اس لئے ہوا کہ سابق صدر اوباما، روس کے بارے میں ضرورت سے زیادہ سختی دکھا رہے تھے۔
ترجمان نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ گزشتہ حکومت سے بالکل مختلف انداز میں کام کرے گی اور ہم مل کر داعش اور دہشت گردی جیسے بڑے مسائل کو حل کر سکتے ہیں۔
ادھر اقوام ...
ووٹوں سے منتخب حکومت اپنا کام آسانی سے انجام دے سکے البتہ داعش سے مقابلے کی مہم میں عراقی فوج کو مہارت حاصل ہو جائے گی اور علاقے کی ایک تجربہ کار فوج بن کر سامنے آئے گی۔ یہ کام آسانی سے انجام نہیں پائے گا۔ سعودی عرب اور قطر کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت جاری رہے گی۔ بہرحال عراق میں موصل سٹی کے بعد ...
ووٹل نے خفیہ طریقے سے شمالی شام کا دورہ کیا اور اس دورے کے دوران سیرین ڈیموکریٹک فورس کے متعدد کمانڈرز سے ملاقات کی۔
سیرین ڈیموکریٹک فورس کے ترجمان طلال سلو نے اس امریکی فوجی کمانڈر کے شمالی شام کے دورے کو مثبت قرار دیا اور کہا کہ اس دورے کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور ریاست میں کرد ڈیموکریٹ ...
ووٹنگ کے لئے ہالینڈ میں رہ رہے ترک شہریوں کو اعتماد میں لینے کے لئے ہفتے کو اس ملک کا دورہ کرنے والے تھے لیكن ڈچ حکومت نے انہیں ایسا کرنے اور ان کے طیارے کو ہالینڈ میں اترنے کی اجازت نہیں دی اور کہا کہ اس سے لا اینڈ آرڈر بگڑنے کا خدشہ ہے۔ اس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے مولود چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ انق ...
ووٹنگ کے ٹھیک پہلے مذکورہ بل کو واپس لے لیا گیا۔
امریکہ کے ہاؤس آف ریپرزینٹیٹو کے مطابق جب یہ بات واضح ہو گئی کہ بل کے حق میں ریپبلکن نمائندوں کے لازمی 216 ووٹ نہیں ملیں گے تو ٹرمپ ووٹنگ نہ کرنے پر راضی ہوگئے ۔
اس قدم کو ٹرمپ کے لئے بڑے جھٹکے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ ٹرمپ، سابق ...