نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
مقدمہ چل رہا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، دہشت گردی کے الزامات میں جیل میں بند زیادہ تر لوگ سعودی شہری ہیں جبکہ اس میں مصری، پاکستانی، یمنی اور شامی باشندے بھی شامل ہیں۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ جب خود سعودی عرب پر تکفیری دہشت گردی کی حمایت کے الزامات عائد ہوتے رہتے ہیں۔
سعودی عرب اور قطر شام، عراق، ...
مقدمہ چلانا اور قانونی کارروائی کرنا قطر کی نہیں بلکہ سلامتی کونسل کی ذمہ داری ہے۔
واضح رہے کہ قطر اور لیخین اشتان کی جانب سے پیش کی گئی تجویز کے مسودے میں شام میں جنگی جرائم سے متعلق ثبوتوں اور دستاویزات کی جانچ کے لئے ایک ٹیم تشکیل دیئے جانے اور ان چیزوں پر نظر رکھنے کے لئے ایک طریقہ کار کی ...
مقدمہ بن سکتے ہیں۔ اس موضوع کی اہمیت کے مد نظر اس تجزیہ میں اس واقعے کے کچھ اہم نکات کی جانب اشارہ کیا جائے گا۔
سب سے پہلے، حادثے کے وقت نے علاقائی تجزیہ نگاروں اور ماہرین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے کیونکہ یہ واقعہ ایران، روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ کے سہ فریقی اجلاس سے ٹھیک ایک دن پہلے رونم ...
مقدمہ چلانا ہے۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 15 جنوری 2017 کو فلسطین اور اسرائیل کے بارے میں ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے جس میں 70 ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔
صیہونی حکومت نے چونکہ اب تک کسی بھی سمجھوتے کے تحت فلسطینیوں کے تئیں اپنے کسی بھی وعدے پر عمل نہیں کیا ہے اس لئے اسے فکر ہ ...
مقدمہ فراہم ہو گیا ہے امید ظاہر کی کہ بحران شام کے اختتام اور امن مذاکرات کے لئے اگلے اقدامات کے نتیجے میں اس ملک کے عوام کو تحفظ ملے اور شام کی ارضی سالمیت کو تقویت ملے گی۔
صدر روحانی نے زور دیا کہ ایران، مزاحمت کے میدان میں اور مختلف سیاسی محاذوں پر ہمیشہ شامی عوام کے ساتھ رہا ہے او ...
مقدمہ کی پرواہ کئے بغیر اپنے وظائف انجام دے سکیں۔ در یہ منصوبہ صیہونی فوجیوں کو کاروائی سے پہلے اور بعد میں قانونی تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ہے۔ یہ تجویز ایسی حالت میں پیش کی گئی ہے کہ صیہونی حکومت کے ایک فوجی نے زمین پر زخمی حالت میں پڑے ایک فلسطینی کو بہت نزدیک سے گولی مار کر شہید کر دیا تھا۔
مذک ...
مقدمہ فراہم کیا جا رہا ہے۔
حج و زیارت کے شعبے میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے نے کہا ہے کہ ان مذاکرات میں مسجد الحرام اور منا میں شہید ہونے والے حاجیوں سے متعلق مطالبات کے علاوہ ایران کے دوسری مطالبات پر بھی گفتگو کی جائے گی۔
اس سے پہلے سعودی عرب کے حج و عمرہ کے وزیر محمد البنتین نے کہا تھا کہ ا ...
مقدمہ فراہم ہونے کے بعد روس نے کہا ہے کہ وہ شام میں اپنی فوج کی تعداد میں کمی کر رہا ہے۔ الوقت - اگرچہ شام میں جنگ بندی کے نفاذ اور امن مذاکرات کا مقدمہ فراہم ہونے کے بعد روس نے کہا ہے کہ وہ شام میں اپنی فوج کی تعداد میں کمی کر رہا ہے لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ علاقے میں فوجیوں کی تعداد اور ماسکو ...
مقدمہ چلا کر اور متعدد مخالفین کی شہریت سلب کرکے سرکوبی کی پالیسی اختیار کر رکھی ہے اور اپنے مخالفین کو بری طرح کچل رہی ہے۔
جو اسٹروک نے کہا کہ منظم طریقے سے اظہار بیان کی آزادی کی پائمالی اور پر امن مظاہروں کے انعقاد پر پابندی سے بحرین میں انسانی حقوق کی صورت حال قابل رحم ہو گئی ہے۔ انہوں نے بحرین ...
مقدمہ اور حکم جاری کرنے کا بحرینی عدالت کا فیصلہ منصفانہ نہیں تھا کیونکہ یہ روش سیاسی و شہری حقوق کے سلسلے میں بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مذکورہ تینوں بحریني جوانوں کو ایذائیں دی گئیں اور ان کے وکلاء تک کو ان کی فائل نہیں دکھائی گئی۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن ...