نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مقالہ پڑھا۔ نشست میں پاکستان کے معروف شاعر اور ای۔ سی۔ او۔ کے ثقافتی شعبے کے سربراہ جناب افتخار حسین عارف، تہران بلدیہ کے ایک اعلی عہدیدار جناب ڈاکٹر سید عبداللہ حسینی نے مذکورہ موضوع پرمفید اور معلوماتی تقریر کی۔ اس سے پہلے تہران یونیورسٹی کے شعبۂ اردو کے صدر جناب ڈاکٹر علی بیات نے حقلۂ احباب اردو، ...
مقالہ پیش کیا۔ انھوں نے اپنے مقالے میں انتظار حسین کی شخصیت،فن اور سوانحی حالات پر روشنی ڈالی۔
ڈاکٹر راشد عباس نقوی نے انتظار حسین کی کالم نگاری اور ترجمہ نگاری پر روشنی ڈالتے ہوئے ان کی ادبی شخصیت کے ان پہلوؤں کو اچھے انداز میں اجاگر کیا۔ ڈاکٹر فرزانہ اعظم لطفی انتظار حسین کی تصنیف کلیلہ و دمنہ کو ...
مقالہ لکھا کہ (( میرے خیال میں اس بات کا فیصلہ کرنے میں جلد بازی نہیں کرنی چاہئے کہ سعودی فرمانروا کا دورہ مصر کن اھدف اور مقاصد کے لئے تھا۔ البتہ یہ بات واضع ہے کہ مصر کی اقتصادی صورتحال ٹھیک نہیں ہے اور اسی کے مد نظر مصر کو سعودی عرب کی طرف مائل ہونا پڑ سکتا ہے اور دوسری جانب خود سعودی عرب ب ...
مقالہ شائع کیا تھا جو چند منٹ تک سایٹ پر رہا اور پھر بعد میں اسے حذف کر دیا گیا۔ اس مقالے میں ترکی میں سعودی عرب کے ایجنٹ کی حیثیت سے احمد داود اوغلو کے اخراج کا مسئلے کو پیش کیا گیا تھا۔ اس مقالے کا موضوع تھا داوود اوغلو کون ہے؟ اس مقالے میں ملک سے باہر ان کی سرگرمیوں اور مطالعات کی جانب اشارہ کیا ...
مقالہ نگار کا یہ ماننا ہے کہ مشرق وسطی میں خاص طور پر عراق سے اپنی فوجوں کو تیزی سے واپس بلانے کا اوباما کا پروگرام اور مشرق وسطی میں نیابتی جنگ کو اپنانا سایکس ۔ پیکو سمجھوتے کے نتیجے میں وجود میں آئی سرحدوں کے ختم ہونے کا اصل سبب ہے نہ کہ داعش جیسی انتہاء پسند فورس کا وجود میں آنا ۔ یہ ایک حقیقت ہ ...
مقالہ شائع کیا جس میں لکھا کہ وائٹ نہیں چاہتا کہ امریکی عوام اس جانب متوجہ ہوں لیکن مشرق وسطی کی جنگ، ہمہ گیر اور وسیع ہے۔ اس امریکی اخبار نے یمن کی آبی سرحد کے نزدیک امریکی جنگی بیڑے کو میزائل کے ذریعے نشانہ بنائے جانے سے متعلق دعوے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے یمن کے انقلابیوں پر اس حملے کا الزام عائد ...
مقالہ لکھا۔ یہ مقالہ فارین پالیسی میں شائع ہوا۔ تجزیہ نگار اس مقالے میں دنیا میں طاقت کے بدلتے توازن کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ عالمی طاقت میں تبدیلی رونما ہو رہی ہے اور امریکی کا شیرازہ بکھر رہا ہے اور ایک قطبی نظام میں تبدیلی رونما ہو رہی ہے۔ ان کا خیال ہے کہ امریکا کا زمانہ ختم ہو رہا ہ ...
مقالہ نویس نے آسٹریلیا کے جوان کا ایک قصہ نقل کیا جس کا وہ دیوانہ ہو گیا تھا۔ وہ آسٹریلیائی جوان پیدل کربلاء کی زیارت کے لئے جاتا ہے اور وہاں پر آغوش دین مبین اسلام میں پناہ لیتا ہے۔
مقالے کے اقتباسات میں اس آسٹریلیائی جوان کے حوالے سے بیان کیا گیا ہے کہ دو کروڑ زائرین اور عزاداروں کو مفت کھ ...
مقالہ لکھا ہے۔ میں نے جو مقالے میں لکھا اسے پوشیدہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ آخر میں مصر اور شام کے درمیان تعلقات کے بحال ہونے سے مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں امن و استحکام کا قیام ہوگا اور یہ علاقے کے لئے بہت مفید ہے۔
مقالہ شائع کیا جس میں سعودی عرب کے فرمانروا کے دورہ چین اور چینی حکام سے ایران سے تعلقات کے بارے میں نظر ثانی کئے جانے کے سعودی عرب کے مطالبے کے بارے میں لکھا کہ اس دورے میں سعودی عرب کے شاہ سلمان ایران سے تعلقات میں نظر ثانی کے لئے چینی حکام ترغیب دلانے کی کوشش کریں گے لیکن ان کے اس مطالبے کو کوئی ...