نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مشیر اسٹیفن بینن نے بھی کہا ہے کہ وہ اور ٹرمپ انتظامیہ، موجودہ ڈھانچے کو منہدم کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے دنیا بھر میں پھیلے ملازمین کی تعداد ہزاروں میں ہے اور وزارت خارجہ کو منہدم کرنے کی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔
امریکی وزارت خارجہ کے حکام کو دیگر ممالک کے سربراہوں سے ہونے والی ملاقاتوں ...
مشیر نے کہا ہے کہ شام کے تاریخی شہر پالميرا کی آزادی نے واضح کر دیا کہ دہشت گرد آخری سانسیں لے رہے ہیں۔
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق حسین امیر عبد اللہیان نے پالميرا شہر کی آزادی کی شامی حکومت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ جب تک دہشت گرد جنیوا میں سیاسی مذاکرات کی میز سے دور نہیں ہو جاتے ...
مشیر سطح تک کی مدد کرنے کو تیار نہیں ہے۔
عراقی رضاکار فورس النجباء تحریک کے ترجمان سید ہاشم الموسوی نے بدھ کو منعقد ہونے والی ایک پریس کانفرنس میں یہ بات کہی۔ انہوں نے علاقے میں مزاحمتی محاذ کی مسلسل کامیابیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد اسلام کی شبیہ خراب کرنے اور اسلامی ممالک کے ...
مشیر مائکل فلین نے ایران کی جانب سے میزائل تجربہ انجام نہ دینے کے لئے تہران کو وارننگ دینے سے حوالے سے ٹیلرسن سے کوئی مشورہ نہیں کیا تھا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایسے ثبوت موجود ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ جنوری میں ٹرمپ اور جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبے کی ملاقات میں جو شمالی کوریا کی جانب سے میزائل ...
مشیر سوزین رائیس اور انسداد دہشت گردی کے شعبے کے سابق ڈائریکٹر میٹو اولسن نے نام بھی شامل ہیں۔
امریکا کے سابق سفارتکاروں نے اپنے کھلے خط میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم کو چیلنج کیا گیا ہےاور اس کو مسلمانوں کے خلاف نسلی امتیاز اور امریکی مفاد کے خلاف قرار دیا گیا ہے۔
مشیر کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان اب ایک علاقائی طاقت میں تبدیل ہو چکی ہے۔ الوقت - رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے سینئر مشیر کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان اب ایک علاقائی طاقت میں تبدیل ہو چکی ہے اور صیہونی حکومت زوال کے قریب ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کے کما ...
مشیر ریٹائر لیفٹننٹ جنرل ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہندوستانی ڈیزائن کردہ خطرے سے مقابلے کے لئے پاکستان کو دو حاذوں پر جنگ کرنا پڑ رہا۔
انہوں نے یہ بات بحیرہ ہند میں میری ٹائم سکیورٹی، پاکستان کے لئے چیلنجز اور امکانات' عنوان کے منعقد ایک کانفرنس میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں افغا ...
مشیر مائیکل فلين، ٹرمپ کے داماد جارڈ كوشنر اور وائٹ ہاوس کے اسٹرٹیجک امور کے سربراہ اسٹیو بینن سے گفتگو کی تھی۔
زائد اور ان کے بھائی نے جو متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر ہیں، ایران سے تعلقات منقطع کرنے پر روس کو تیار کرنے کے راستوں کا جائزہ لیا تھا۔
کہا جاتا ہے کہ زائد نے گزشتہ سال دو بار ...