نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مساجد سے لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان پر پابندی عائد کئے جانے کی کوشش کی جار رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ قانون اسرائیلی معاشرے میں بڑھتے فاشزم کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے اناضولی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی ۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ جب احمد الطبی نے صیہونی پارلیمنٹ میں اذان دی تو دوسرے ...
مساجد پر پھر حملہ کرنا چاہتے ہیں اور حکومت کو اس سانحہ کو روکنے کے لئے موثر اقدامات کرنے چاہئے۔
اسی طرح افغانستان کے ایک اور رکن پارلیمنٹ سید علی کاظمی نے بھی کہا کہ چونکہ عراق اور شام میں تکفیری دہشت گرد شکست کھا ہو چکے ہیں اسی لئے انہوں نے افغانستان کو اپنے ایک اڈے کے طور پر منتخب کیا ہے۔
واضح ر ...
مساجد کو منہدم کرکے اور عام شہریوں کا قتل عام کرکے اسلام کی توہین اور انسانیت کو شرمسار کیا ہے۔ عراقی کمانڈر نے 29 نومبر کو موصل شہر کے قریب واقع كنعوس شہر کی آزادی کے بعد یہ اعلان کیا تھا۔ واضح رہے کہ موصل شہر کی آزادی کی مہم 17 اکتوبر سے وزیر اعظم حیدر العبادی کے حکم سے شروع ہوئی ہے جس میں فوج نے ...
مساجد اور گرجا گھروں میں دھماکوں کے لئے استعمال کیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ ہمارا اسلام ایک ہے، دہشت گردی اور انتہا پسندی کا اسلام سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مغربی میڈیا اسلام کو داعش سے جوڑ کر اسلام کو بدنام کرنے کی سازش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بعض مغربی میڈیا داعش کا ...
مساجد اور امام بارگاہوں پر داعش کے حملوں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
40 سالہ قربان علی کا کہنا تھا کہ داعش شیعہ اور سنی مسلمانوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے یہ خطرناک عمل ہے اور ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہماری حفاظت کرے۔
چند ماہ پہلے تک داعش کو مشرقی صوبے ننگرہار تک ...
مساجد پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے جس میں متعدد عام شہری زخمی ہو گئے۔ فوعہ اور كفريا شیعہ اکثریتی قصبے ہیں جو دہشت گردوں کے محاصرے میں ہیں۔
داعش کے دہشت گردوں نے اسی طرح مشرقی دیرالزور شہر کے الجورا اور قصور علاقوں پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا جس میں سات عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
امریکا کے نئے صدر کی جانب سے اس ملک میں مسلمانوں کے داخلے کو محدود کرنے کے حکم پر دستخط کئے جانے کے بعد ٹیکساس ریاست کے وکٹوریہ شہر میں ایک مسجد کو نذر آتش کر دیا گیا۔ الوقت - امریکا کے نئے صدر کی جانب سے اس ملک میں مسلمانوں کے داخلے کو محدود کرنے کے حکم پر دستخط کئے جانے کے بعد ٹیکساس ریاست کے وکٹو ...
مساجد میں بے گھر لوگوں کی مدد کر رہے ہیں۔
کینیڈا کی پولیس کے مطابق فائرنگ کے سلسلے میں دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
کینیڈا کی امیگریشن کی وزارت نے کہا ہے کہ سات مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم کی وجہ سے یہاں پھنسے لوگوں کو کینیڈا ...
مساجد اور اسلامی سینٹر کو نذر آتش کر دیا گیا۔ الوقت - امریکا میں گزشتہ سات ہفتوں کے دوران چار مساجد اور اسلامی سینٹر کو نذر آتش کر دیا گیا۔
باز فیڈ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، 7 جنوری 2017 کو اوسٹین کے لیک ٹراویس علاقے کے اسلامی سینٹر کو اس وقت نذر آتش کر دیا گیا جب وہ تعمیر ہو رہا تھا۔ اس واقعے کے ...