نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مرسین بندرگاہ پہنچنا تھا اور کہاں سے شام اور ترکی کے سرحدی علاقے باب الہوا منتقل ہونا تھا۔ پولیس نے اس معاملے میں سات مشتبہ افراد کو گرفتار کیا جن پر دہشت گردانہ اقدامات کے الزامات بھی ہیں۔ جن افراد کو گرفتار کیا گیا ان پر شام اور عراق میں سرگرم دہشت گرد گروہوں کی مالی و اسلحہ جاتی امداد کا ال ...
مرسی کے خلاف فوجی بغاوت میں ڈکٹیٹر عبد الفتاح السیسی کا ساتھ دینے والا ملک میڈیا اب خود انہيں کے خلاف ہو گیا ہے۔ الوقت - مصر میں جمہوری طور پر منتخب اولین صدر مرسی کے خلاف فوجی بغاوت میں ڈکٹیٹر عبد الفتاح السیسی کا ساتھ دینے والا ملک میڈیا اب خود انہيں کے خلاف ہو گیا ہے۔
منگل کو ملک میں فوجی حکومت ...
مصر کے معزول صدر محمد مرسي کو قطر کے لئے جاسوسی کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ الوقت - مصر کے معزول صدر محمد مرسي کو قطر کے لئے جاسوسی کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
عرب میڈیا کے حوالے سےموصولہ رپورٹ کے مطابق قاہرہ کی فوجداری عدالت نے ہفتے کو قطر کے لئے جاسوسی کرنے کے ...
مرسی کے خلاف عمر قید کا حکم دیا ہے اور اسی طرح قطر کے لیے جاسوسی کرنے کے لئے الزام میں الجزیرہ ٹی وی چینل کے دو نامہ نگآروں سمیت چھ افراد کو سزائے موت سنائی تھی۔ یہ کشیدگي جو اس وقت شروع ہوتی تھی اب بھی بدستور جاری ہے۔ مصر کے ایک جج نے دعوی کیا تھا کہ محمد مرسی نے اپنی صدارت کے زمانے میں قومی سیکورٹ ...
مرسی کو موت کی سزا سنائی تھی۔ عدالت نے ان پر دیگر ممالک کے لئے جاسوسی کرنے اور قیدیوں کو جیل سے فرار کرنے میں مدد فراہم کرنے کے الزامات کی تصدیق کی تھی۔
مصر کے سابق صدر محمد مرسی اور اخوان المسلمون کے 100 سے زائد ارکان پر2011 میں سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک کی حکومت کے خلاف تحریک کے دوران جیلوں سے ...
مرسی نے شام کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا لیکن اس کے باوجود وزارت دفاع کی جانب سے سفارتی حمایت جاری رہی۔ جنرل عبد الفتاح سمجھتے تھے کہ شام کا قومی امن، مصر کا قومی امن ہے اور شام کی فوج کو ہونے والا ہر نقصان، مصر کی فوج کو ہونے والے نقصان کے مترادف ہے۔ مصر کی فوجی قیادت، شام کی فوج کو مصر ک ...
مرسی کے اقتدار سے ہٹائے جانے کے زمانے سے غزہ اور سینا کے درمیان سیکڑوں زیر زمین سرنگوں کے خراب ہونے کی وجہ سے کسمپرسی کے عالم میں ہیں۔
علاج و معالجے کے لئے غزہ چھوڑنے کی ہزاروں فلسطینیوں کی کوششیں رائیگاں ہوگئی ہے کیونکہ رفح پاس مہینے کے کچھ ہی ایام میں کھولا جاتا ہے اور رفح پاس کو عب ...
مرسی الربه کے گھر پر حملہ کر دیا۔ الوقت - سعودی عرب کی پولیس نے ملک میں اقلیتی شیعہ مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے العوامیہ شہر کے الجميمہ علاقے میں واقع شہید مرسی الربه کے گھر پر حملہ کر دیا۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، بھاری ہتھیاروں سے لیس سعودی سیکورٹی اہلکاروں نے العوامیہ شہر میں گھس کر ...
مرسی کے اقتدار سے ہٹا دیئے جانے اور السيسی کے اقتدار میں آ جانے کے بعد مصر میں وسیع پیمانے پر بدامنی کے واقعات ہوئے تھے اور مخالفین کی سرکوبی کی گئی تھی۔