نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مذاہب کے خلاف نفرت پھیلانے والی تقاریر کرنے کی وجہ سے برطانیہ اور کینیڈا میں پابندی ہے۔ وہ ان 16 علماء کرام میں سے ایک ہیں جن کے خلاف ملائیشیا میں پابندی عائد ہے۔
مذاہب میں کچھ شرارتی گروپ ہوتے ہیں۔ ہمارے یہاں بھی ہیں۔ پوپ فرانسس نے اسلام کو تشدد سے وابستہ کئے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ کیتھولک لوگ بھی بہت زیادہ خطرناک ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ روزانہ جب میں اخبار پڑھتا ہوں تو دیکھتا ہوں کہ اٹلی میں کوئی اپنی معشوقہ کا قتل کر رہا ہے تو کوئی اپنی ساس ک ...
مذاہب کے ماننے والوں کا اثاثہ تصور کرتے ہیں۔
جب یہ منافقت ہوگی تو کیسے ممکن ہے کہ کوئی قرارداد صیہونی حکومت کو اس کے ناپاک ارادوں سے باز رکھنے میں معاون ہوسکتی ہے۔ ایسے میں صرف ایک متبادل باقی رہتا ہے اور وہ یہ کہ جن ملکوں نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا ہے، وہ اس قرارداد کے نفاذ کی ذمہ داری بھی قبول ...
مذاہب کے مقابلے میں اسلام سب سے زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے اور چند دہائیوں بعد یہ عیسائیت کو پیچھے چھوڑ دے گا۔ الوقت - دنیا کے تمام مذاہب کے مقابلے میں اسلام سب سے زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے اور چند دہائیوں بعد یہ عیسائیت کو پیچھے چھوڑ دے گا۔ یہ بات ورلڈ اکنامک فورم نے پیو ریسرچ سینٹر کی ایک تحقیق کے ...
مذاہب کی آزادی کا احترام کرتی ہے۔
در ایں اثنا صیہونی کابینہ نے دریائے اردن کے مغربی کنارے پر فلسطینی علاقوں میں بنائے گئے گھروں کو قانونی قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ گھر ان یہودیوں کی جانب سے بنوائے گئے ہیں جو غیر قانونی طریقے سے ان فلسطینی علاقوں میں داخل ہوئے ہیں۔
مذاہب و ادیان کے پیروکار اس میں شریک ہوتے ہیں۔ اس میں ہندو، عیسائی، زرتشت،ایزدی، یہودی اور تمام ادیان کے پیروکار شریک ہوتے ہیں۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اربعین کا اجتماع عراق میں موجود تمام ادیان و مذاہب کے پیرو کاروں کو شامل کرتا ہے اور اس طرح سے اس اجتماع کو عراق میں قومی یکجہتی اور اتحاد کا سرچ ...
مذاہب کے پیروں کاروں نے عبادت گاہوں میں پبلک ایڈریس سسٹم کے استعمال کی وجہ سے ہونے والی پریشانیوں پر شکایت کی ہے۔
واضح رہے کہ صیہونی حکومت روز نئے بہانے سے فلسطینیوں پر پابندیاں عائد کرنے اور ان کی سرگرمیوں کو محدود کرنے کی کوشش میں رہتی ہے۔
مذاہب کے نمائندے شرکت کرتے ہیں۔
تقریب میں موجود لوگوں میں، مارٹن لوتھر کنگ کے پوتے ڈاکٹر الویڈا کنگ بھی موجود تھے۔ امریکی صدر کی حلف برداری کا انعقاد کرنے والی کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس پروگرام کا مقصد، ملک کے عوام کے تمام نمائندوں کے ساتھ صدر کا عہد ہے۔
مذاہب کے خلاف منفی پروپیگنڈے کی مذمت کی ہے۔ الوقت - کیتھولک عیسائیوں کے سب سے سینئر رہنما نے اسلام اور دیگر مذاہب کے خلاف منفی پروپیگنڈے کی مذمت کی ہے۔
پوپ فرانسس نے ہفتے کو پوپلسٹ یا ظاہری نمائیش کے بارے میں ایک بین الاقوامی کانفرنس میں سختی سے اسلامی دہشت گردی نامی کسی چیز کے وجود کا انکار کیا او ...
مذاہب کے پیروکار بھی متاثر ہو رہے ہیں کیونکہ دین یہودی، ایک سیاسی تحریک کی حیثیت سے صیہونیزم سے جدا ہے۔ اسی لئے کہا جاتا ہے یہودی خاخام صیہونیوں کے رویے کے خلاف ہیں۔
الوقت : موجود وقت میں کردستان علاقے میں پیدا ہونے والے سیاسی اور اقتصادی مسائل کی وجہ سے عوام میں کافی ناراضگی پائی جاتی ہے، ان مسائل ...