نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مالی اور اسلحہ جاتی مدد سے علاقوں پر قبضہ کیا اور اس نے فرقہ واریت کا پرچم لہرایا اور اس کا مقصد، اسلام کی شبیہ کو خراب کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ داعش کے کنٹرول سے بہت سے علاقے آزاد ہو گئے ہیں اور داعش کے بہت سے سرغنہ مارے جا چکے ہیں جن میں زیادہ تر سعودی عرب کے شہری ہیں۔ سید ہاشم مو ...
مالی لین دین پر پابندی عائد ہیں۔
الزابتھ ہوف نے کہا کہ پابندیوں کی وجہ سے دواوں کی کئی بین الاقوامی کمپنیاں شامی حکومت کے ساتھ لین دین نہیں کر پا رہی ہیں۔ اسی طرح پابندیوں کی وجہ سے غیر ملکی بینک کے ساتھ درآمد دواؤں کی ادائگی بھی نہیں ہو پا رہی ہے۔
مالی نقصان ہوا ہے۔
چاروں طرف سے محاصرے کے باوجود، ریاض میں واقع فوجی چھاؤنیوں پر میزائل حملوں سے یمنی فوج کی میزائل توانائی کا پتہ چلتا ہے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک نے امریکہ کی حمایت سے 26 مارچ 2015 سے یمن کے خلاف جنگ شروع کر رکھی ہے جس میں اب تک 11 ہزار سے زائد یمنی شہری جاں ...
مالی و فوجی حمایت کرتا ہے اور بے گناہ افراد کا قتل عام کر رہا ہے۔
امریکی اخبار ہفنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکہ کو چاہیے کہ وہ اپنی جارحانہ پالیسیوں اور اسی طرح کھلم کھلا دہشت گردی کی حمایت کرنے والی حکومتوں کی حمایت بند کر دے۔
اخبار مزید لکھتا ہے کہ دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کو مکمل طور پر ختم کر دی ...
مالی اور اسلحہ جاتی مدد کرتے ہیں۔
شام کے صدر بشار اسد نے کہا کہ اگر یورپی حکام ایسا کرتے ہیں تو یہ خود ان کے عوام کے حق میں بہتر ہوگا۔ روسی اور یورپی یونین کے وفد نے بھی اس ملاقات میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ کے لئے بین الاقوامی کوششوں کو ہم آہنگ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
اس پارلیمانی وفد نے اعلا ...
مالی شام کے صوبہ حلب میں تکفیری دہشت گردوں کے ایک اسکول پر حملے 5 بچے جاں بحق ہوگئے۔ الوقت - شمالی شام کے صوبہ حلب میں تکفیری دہشت گردوں کے ایک اسکول پر حملے 5 بچے جاں بحق ہوگئے۔
جمعرات کو دہشت گردوں نے اسکول پر راکٹ سے حملہ کیا، جس میں کم از کم 5 بچوں کی موت ہو گئی اور 4 دیگر زخمی ہو گئے۔ موصولہ ر ...
مالی نقصان پہنچایا ہے۔ الوقت - شام کی فوج نے ملک کے مغربی صوبے حماۃ میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کو شدید جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، شام کی فوج نے سنیچر کو اپنی اتحادی فورسز کی مدد سے شمالی حماۃ میں النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید حملے کئے۔
...
مالی حمایت کیوں کر رہا ہے۔
پاکستان کے کوئٹہ شہر کی جامع مسجد کے امام نے واضح کیا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے امریکہ، سعودی حکام اور اسرائیل کو خوش کرنے کے لے اتحادی افواج کے سب سے اعلی عہدے کو قبول کیا ہے اور انہیں توقع ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب اس خدمت کے مقابلے میں ان مالی حمایت کریں گے۔
مولانا قا ...