نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماحولیات مارک اسپیک مین کے مطابق، بیٹ مین بے میں ایک لاکھ سے زائد فلائنگ فوکسیس ( اڑتی ہوئی لومڑیوں) نے ڈیرا جما لیا ہے۔ میرے خیال سے یہ تعداد ملک کی پوری آبادی کے پانجویں حصے کے آس پاس ہے۔ یہ بہت ہی غیر معمولی صورتحال ہے۔
انھوں نے مزید بتایا کہ متعدد مقامی افراد نے ہم سے شکایت کی ہے۔ انھیں ایسا لگ ...
ماحولیاتی ترقی ڈاکٹر فہد عبد اللہ العویدی نے ایک بیان میں بتایا کہ پابندی کا اطلاق کڑی دھوپ کے اوقات میں ہوگا۔ حکومت مزدوروں ی حفاظت اور ان کی صحت کے پیش نظر دوپہر 12 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک پابندی عائد کی ہے۔ 14 ذی الحجہ کے بعد موسم معتدل ہو جائے گا اسی لئے دھوپ میں کام کرنے میں کوئی دقت نہیں ہوگی۔ ...
ماحولیات کو در پیش ممکنہ خطرے کی جانب سے فکر مند ہیں۔
جنوبی کوریا کے وزیر اعظم مقامی عوام کی تشویش کو دور کرنے کے لئے سيونگجو قصبے پہنچے۔ انہوں نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ سب سے پہلے مطلع نہ کر پانے پر معذرت چاہتا ہوں۔ حکومت مقامی لوگوں کی روز مرہ کی ...
ماحولیات کی رپورٹ کے مطابق، روس کے شمال میں واقع دریا کے طبیعی رنگ کے تبدیل ہونے والے اور اس کے پانی کے سرخ ہونے کے اسباب کے بارے میں تحقیقات شروع ہو گئی ہے۔
روسی وزارت ماحولیات کی جانب سے بدھ کو جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ مقامی لوگوں نے نوریلسک شہر میں واقع دریا کے رنگ کی تبدیلی ا ...
ماحولیاتی تبدیلی جیسے عالمی مسائل پر بیان بازی کرنا، اتنا آسان نہیں ہے۔
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کو مفروضوں کے بجائے حقیقت پسندی اور تجربات سے کام کرنا پڑے گا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو خواتین، اقلیتوں اور دیگر مسائل میں زیادہ توجہ سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ دیگ ...
ماحولیات بھی بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ اس قانون کے تحت جو بھی شخص اس قانون کی رعایت نہیں کرے گا صیہونی پولیس اسے گرفتار کر لے گی اور اس سے تحقیقات ہوگی اور اس پرجرمانہ لگایا جائےگا۔ اسی طرح صیہونی پارلیمنٹ کے ایک دوسرے رکن پارلیمنٹ نے مغربی کنارے پر فلسطینیوں کے علاقوں میں بنی غیر قانونی کالونیوں کو ...
ماحولیات سے لے کر دہشت گردی اور انتہا پسندی سب ہی شامل ہیں اور ایک اہم قوت او طاقت کے طور پر چین نے اس دوران سرگرم کردار ادا کیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ثقافتی اور یونیورسٹی کے پروگرامز انتہا پسندی سے مقابلے کا بہترین راستہ ہو سکتے ہیں کیونکہ فوجی راستوں سے انتہا پسندی سے نمٹا نہیں جا سکت ...
ماحولیات کے ماہرین بھی موجود تھے، نے کہا کہ اس بات کا اندازہ ہے کہ حیفا پر ميذايل حملے یا تکنیکی خرابی سے اگر امونیا کا ذخیرہ پھٹ گیا تو 17000 اسرائیلی مارے جائیں گے۔
حیفا میں 12000 ٹن امونیا گیس کے ذخائر موجود ہیں جو زہریلا مادہ ہے۔
واضح رہے کہ پیر کو حیفا میں عدالت کے باہر صیہونیوں نے امونیا گیس ...