نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
لیڈر امیر ہوئے، عوام غریب ہوئے، ہم نے دوسرے ممالک میں سرمایہ کاری کی اور ملک میں کمپنیاں اور کارخانے بند ہوئے لیکن اب امریکی ہاتھوں اور امریکی ٹیکنالوجی سے ملک آگے بڑھے گا۔ انہوں نے کہا کہ اب ماں بچے غربت میں جدوجہد نہیں کریں گے۔ فنڈز کی کمی سے تعلیم کے معیار پر اثر نہیں پڑے گا۔ منشیات اور جرائم پیش ...
لیڈر جرمي كوربن نے امریکی صدر کی جانب سے سات مسلم ممالک کے شہریوں پر امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کے حکم پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک یہ پالیسی جاری رہتی ہے، ٹرمپ کو برطانیہ میں نہیں آنے دینا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ یہ بہت ہی عجیب اقدام ہے اور امریکی پارلیمنٹ کو بھی ...
لیڈر یہ لائٹر دیکھا کر یمن پر حملہ کرنے والوں کو ذہنی چوٹ پہنچا رہے تھے۔ وہ کروڑوں ڈالر خرچ کرتے ہیں اور ٹینک اور بكتربند گاڑیاں خریدتے ہیں لیکن انصار اللہ کے جنگجو صرف اپنی ہمت کے بل پر ان ٹینکوں اور بكتربند گاڑیوں پر قبضہ کر لیتے ہیں اور ایک عام سے ذریعے یعنی لائٹر سے انہیں آگ لگا دیتے ہیں۔
انصار ...
لیڈروں نے ٹرمپ کی پالیسیوں کی تنقید کی لیکن سعودی وزیر خارجہ نے ان کی تعریف کی۔ جبیر نے کہا کہ مجھے کوئی خوف نہیں ہے، بلکہ میں بہت پر امید ہوں کیونکہ ٹرمپ خیالوں میں چکر کاٹنے والے شخص نہیں کام کرنے والے انسان ہیں ۔
عادل الجبیر نے کہا کہ ٹرمپ نے جو کابینہ بنائی ہے اس میں سارے تجربہ کار افراد ہیں۔ ا ...
لیڈر نے اسرائیل کو ناجائز اور ناپاک باب قرار دیا۔
ایسوشیٹیڈ پریس نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ ایران کے سینئر لیڈر نے تہران میں فلسطین کی حمایت میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں اسرائیل کے لئے ناجائز اور ناپاک الفاظ کا استعمال کیا۔
یہ خبر ایجنسی لکھتی ہے کہ ایران کے سینئر لیڈر آیت اللہ خامن ...
لیڈر سبرامنیم سوامی کی عرضی پر سماعت کے دوران ہندوستان کی سپریمی کورٹ نے فیصلہ سنایا کہ بابری مسجد تنازع کو دونوں فریق کورٹ سے باہر باہمی گفتگو کے ذریعہ حل کرنے کی کوشش کریں۔ سپریم کورٹ نے ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ دونوں فریق کو گفتگو میں یہ خیال رکھنا چاہئے کہ یہ بہت 'حساس' اور 'عقیدے سے ...
لیڈر قاری یاسین مارا گیا۔
پینٹاگون کے مطابق یہ ڈرون حملہ 19 مارچ کو کیا گیا تھا جس میں القاعدہ کا سرغنہ قاری یاسین مارا گیا۔ یہ حملہ مشرقی افغانستان میں کیا گیا۔ یاسین دہشت گردانہ حملوں کی سازش میں ملوث رہا ہے۔ یاسین پر امریکی شہریوں کے قتل کا بھی الزام ہے۔
القاعدہ کا لیڈر قاری یاسین، اسلام آباد ک ...
لیڈر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے سعودی عرب اور ایران، دونوں کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں لیکن اسلامی اتحاد کے بعد ہمیں احتیاط سے فیصلے کرنے ہوں گے جبکہ کسی ایک فریق کی جانب رجحان اچھا نہیں ہوگا۔
تہمينہ جنجوعا نے کہا کہ ایران سے تعلقات میں توازن ضروری ہے کیونکہ ایران پڑوسی مسلم اور بردار مل ...