:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ایران کے سینئر لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل کو ناجائز اور ناپاک قرار دیا : ایسوشیٹیڈ پریس

Tuesday 21 February 2017
ایران کے سینئر لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے  اسرائیل کو ناجائز اور ناپاک قرار دیا : ایسوشیٹیڈ پریس

الوقت - امریکی نیوز ایجنسی ایسوشیٹیڈ پریس نے اپنی رپورٹ میں تہران میں منعقد چھٹی بین الاقوامی فلسطین کانفرنس میں قائد انقلاب اسلامی کی تقریر کے دو موضوع کو بڑے آب و تاب سے بیان کیا ہے۔

فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تہران میں منعقد بین الاقوامی فلسطین کانفرنس میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیان پر وسیع سطح پر ردعمل سامنے آئے ہیں۔  مغربی ذرائع ابلاغ نے رہبر انقلاب کی تقریر کے دو حصے پر خصوصی توجہ دی ہے۔

قائد انقلاب اسلامی نے منگل کو تہران میں منعقد انتفاضہ فلسطین کی حمایت کی بین الاقوامی کانفرنس میں تقریر کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو ناجائز اور ناپاک حکومت قرار دیا ۔ ایسوشیٹیڈ پریس نے سب سے پہلے رہبر انقلاب اسلامی کی تقریر کو شا‏ئع کیا اور کہا کہ ایران کے سینئر لیڈر نے اسرائیل کو ناجائز اور ناپاک باب قرار دیا۔

ایسوشیٹیڈ پریس نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ ایران کے سینئر لیڈر نے تہران میں فلسطین کی حمایت میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں اسرائیل کے لئے ناجائز اور ناپاک الفاظ کا استعمال کیا۔
یہ خبر ایجنسی لکھتی ہے کہ ایران کے سینئر لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا یہ بیان، یہودی حکومت کے خلاف جو ایران کی سب سے بڑی دشمن ہے، ان کے اب تک کے سب سے سخت بیانات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔

ایسوشیٹیڈ پریس نے لکھا کہ آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ دنیا کے مختلف علاقوں سے یہودیوں کو جمع کرکے مشرق وسطی میں لایا گیا اور پھر فلسطینیوں کی سرزمین پر انہیں بسا کر اسرائیل کے وجود میں لایا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل ، تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے جو دیگر سیاہ ابواب کی طرح خدا کے فضل و کرم سے بند ہو جائے گا۔

اس رپورٹ کے آخر میں آیا ہے کہ ایران کے لیڈر نے تمام مسلمانوں سے فلسطین اور مزاحمت کی حمایت کی اپیل کی۔

ٹیگ :

اسرائیل ایران رہبر انقلاب ایسوشیٹیڈ پریس

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے