نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق، داعش مخالف بین الاقوامی اتحاد میں امریکا کے خصوصی نمائندے نے اتوار کو کہا کہ عراقی فورس نے موصل کی جانب سے جانے والے آخری راستے کو بھی بند کر دیا اور اس طرح داعش کے دہشت گرد اس شہر میں پوری طرح سے فوج کے محاصرے میں آ گئے ہیں۔
برٹ، میک گورک نے کہا کہ داعش کے دہشت گرد پو ...
فرانس میں کنزرویٹو پارٹی کے صدراتی امیدوار نے ترک نژاد افراد کے سیاسی مظاہروں کے انعقاد کی اجازت دیئے جانے کے فرانسوا اولاند کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ الوقت - فرانس میں کنزرویٹو پارٹی کے صدراتی امیدوار نے ترک نژاد افراد کے سیاسی مظاہروں کے انعقاد کی اجازت دیئے جانے کے فرانسوا اولاند کی شدید الفا ...
فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق زيگمار گابرئيل نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ رجب طیب اردوغان کو اپنی حد میں رہ کر ہی بیان بازی کرنی چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ اردوغان کو چاہئے کہ وہ ریڈ لائن سے بڑھنے کی کوشش نہ کریں۔
جرمنی کے وزیر خارجہ نے یہ بات، جرمن چانسلر انگلا مرکل کے بارے میں ترکی کے صدر کے بیا ...
فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے کی اجازت دے کر در حقیقت کھل کر یمن کے نہتھے اور بے گناہ عوام کے قتل عام کے لئے ریاض کو ترغیب دلائی ہے۔ الوقت - فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے کی اجازت دے کر در حقیقت کھل کر یمن کے نہتھے اور بے گناہ عوام کے ق ...
فرانس نے اپنی ہتھیار کمپنیوں کی سرگرمیاں جاری رکھنے اور دسیوں ہزار ملازمین کے روزگار کے لئے یمن میں سعودی عرب کے جرائم سے آنکھیں بند کر رکھی ہیں اور آل سعود کو اربوں ڈالر کے تباہ کن ہتھیار فروخت کر رہے ہیں۔
فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق، کینیڈا کے ہاؤس آف کامنز نے جمعرات کو ملک کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی حمایت یافتہ اس بل کو منظور کرتے ہوئے کینیڈین حکومت سے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کی مختلف اشکال جیسے مذہبی امتیاز، نفرت اور سسٹمیٹک قوم پرستی سے مقابلے کے لئے سنجیدہ اقدامات کرے ۔
اسی طرح کینیڈا ہاؤس آف کام ...
فرانسس نے عراق کے موصل شہر میں امریکہ کی جانب سے کی گئی بمباری کی تحقیقات کا خیر مقدم کیا ہے۔
پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے موصل میں کی جانے والی بمباری کی اقوام متحدہ کی جانب سے تحقیقات کا کام خوش آئند ہے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ وقت میں عراق کے عام شہریوں کی حفاظت بہت ضروری ہے۔
موصل ...
فرانس سمیت مغربی حکومتیں، ہمیشہ سے سعودی عرب کو بڑی مقدار میں ہتھیار فروخت کرنے والی رہی ہیں۔
برطانیہ میں شہری کارکنوں کی کوششوں اور اقدامات کے باوجود تھریسا مئے کی كنزرویٹو حکومت نے سعودی عرب کو فوجی آلات، ساز و سامان اور ہتھیار فروخت کرنے سے انکار نہیں کیا۔
سعودی عرب نے مارچ 2015 سے امریکہ کے اش ...