نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
غلطی تھی۔
البرزي کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے گزشتہ 20 ماہ سے جاری شدید حملوں کے باوجود، وہ اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کر سکا ہے اور اسے صرف شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
سعودی عرب مارچ 2015 سے یمن پر حملے کر رہا ہے۔ ان حملوں میں اب تک دس ہزار سے زائد یمنی ہلاک ہو چکے ہیں۔ سعودی عرب یمن میں اپ ...
غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ سعودی عرب کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے مصر جیسا ملک اس کے ہاتھ سے نکل گیا۔ اسی طرح سعودی عرب لبنان کے مسئلے میں بھی بری طرح کامیاب ہوا اور وہاں پر لبنان کی حامی پارٹی برسر اقتدار آ گئی۔
6 - انسانی حقوق کونسل میں جھٹکا :
ایمنیسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن راٹس واچ نے ا ...
غلط پالیسیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ترکی میں جو دہشت گردانہ حملے ہو رہے ہیں، وہی ہے جو اردوغان نے علاقے میں بویا اب وہ اسے کاٹ رہے ہیں۔
مقبوضہ فلسطین سے شائع ہونے والے اخبار یورشلم پوسٹ میں اسرائیلی تجزیہ نگار یوسی ملمان نے اپنے مقالے میں ترکی میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے اسباب پر روشنی ڈ ...
غلط ثابت ہوئے، امریکا میدان چھوڑ کر فرار ہوگیا اور روسی مداخلت نے پوری طاقت کے ساتھ بشار اسد کی مدد کی۔
ٹی ایس جی نے دوسری جانب اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو امید ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت بھی بشار اسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے لئے اپنی ملک کی پالیسی ...
غلط تھیں اور انقرہ شام کے بارے میں اپنی ماضی کی پالیسیوں کی اصلاح کرے گا۔ الوقت - ترکی کے نائب وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شروع سے ہی شام کے بارے میں ترکی کی پالیسیاں غلط تھیں اور انقرہ شام کے بارے میں اپنی ماضی کی پالیسیوں کی اصلاح کرے گا۔
ترکی کے نائب وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شروع سے ہی شام کے بارے میں ...
غلط اطلاعات کے اثرات اور سائبر حملے کو ہم نے کم اہمیت دی لیکن روس کے صدر ولادیمیر پوتین کو نہیں۔ الوقت - امریکا کے صدر باراک اوباما نے اے بی سی ٹی وی چینل کے پروگرام دس ویک میں ڈیموکریٹک پارٹی کے کمپیوٹرز پر سائبر حملے کے بارے میں خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹوں اور روس پر عائد ہونے والے الزامات کے بارے می ...
غلطی شمار ہوگی۔
2 - بحرانوں کا جاری رہنا :
دوسرا سبب جس کے سبب سعودی حکام ایران سے مذاکرات سے فرار کر رہے ہیں بحرانوں کا جاری رہنا اور ان کا وسیع ہونا ہے۔ در اصل ایران اور سعودی عرب کے درمیان تصادم کے علاقے عراق، شام اور یمن ہیں جہاں بحران بدستور جاری ہیں اور ابھی تک ان نتیجہ برآمد نہ ...