نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عدلیہ، سکیورٹی فورسز اور تعلیم کے شعبے سے وابستہ تقریبا 60 ہزار افراد کو معطل، گرفتار یا برطرف کرچکے ہیں۔ ترک حکومت کا دعوی ہے کہ فتح اللہ گولن کے حامی ہر ریاستی ادارے میں متوازی ڈھانچہ قائم کرچکے ہیں جنہیں ختم کرنے کی ضرورت ہے۔
عدلیہ مکمل طور پر ملک کی ڈکٹیٹر حکومت کے دباؤ میں کام کرتی ہے اور حکومت مخالف انسانی حقوق کے کارکنوں اور سیاستدانوں کو بے بنیاد الزامات میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیتی ہے۔
اس سے پہلے بحرینی حکومت کی عدالت نے مخاصمانہ فیصلہ سناتے ہوئے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت الوفاق کے دفاتر سے ضبط کئے گئے ...
عدلیہ کی کمیٹی نے اتوار کو مساجد سے اذان پر پابندی کی قرارداد منظور کرلی ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کا دعوی ہے کہ اذان کی آواز دوسروں کے لئے پریشانی کا سبب ہے لہذا اس کو بند ہونا چاہئے۔
صیہونی حکومت نے یہ تجویز ایسی حالت میں منظور کی ہے کہ جب حال ہی میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا تھا کہ صی ...
عدلیہ کے سربراہ جواد لاریجانی ، کابینہ کے اراکین، آیات عظام، علمای کرام، ایران کی سیاسی، عسکری اور مذہبی شخصیات اور لاکھوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
نماز جنازہ کے بعد مرحوم حجت الاسلام والمسلمین ہاشمی رفسنجانی کا جلوس جنازہ حرم مطہر امام خمینی (رحمت اللہ علیہ) کی جانب رواں دواں ہے ...
عدلیہ کے سربراہوں کے ساتھ ملک کے مختلف سول اور فوجی حکام اور متعدد طبقوں کے افراد کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
مجلس ترحیم میں غیر ملکی رہنماؤں نے بھی شرکت کی جن میں افغانستان کے چیف ایگزيكيٹو عبداللہ عبداللہ، عراقی وزیر خارجہ ابراہیم جعفری سمیت سینئر عراقی اور فلسطینی رہنما بھی شامل ...
عدلیہ خود مختار اور آزاد ہے اور یہ السیسی کی حکومت میں جمہوریت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ در اصل جنرل السیسی کا یہ ارادہ ہے کہ وہ ریاض کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے خلاف ملک کے اندر پائے جانے والے اعتراض کو بڑا دکھا کر سعودی عرب کو مزید امتیازات دینے پر مجبور کرنا چاہتے ہیں۔
دراصل مصر کے صدر اسرائیل ...
عدلیہ کی عمارت میں خود کش دھماکہ ہوا جس میں 31 افراد جاں بحق اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئے۔ الوقت - شام کے دارالحکومت دمشق میں عدلیہ کی عمارت میں خود کش دھماکہ ہوا جس میں 31 افراد جاں بحق اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئے۔
بدھ کے روز دوپہر کو یہ دہشت گرد دھماکہ دمشق کے حمیدیہ علاقے میں ہوا۔
خبر رساں ایجنسی سا ...
عدلیہ کے درمیان جاری یہ جنگ اب فیڈرل کورٹ جا سکتی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اس سے پہلے اس سال جنوری میں بھی سفر سے متعلق اسی طرح کا حکم جاری کیا تھا جس پر سیٹل کے ایک جج نے روک لگا دی تھی۔ صدر ٹرمپ مسلم اکثریتی چھ ممالک کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر 90 دن کی پابندی عائد کرنا چاہتے ہیں۔
اس کے علاوہ، وہ پنا ...