نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
طالبان کمانڈر سمیت 5 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان صوبے خوست کے علی شیر علاقے میں امریکا کے ڈرون طیارے نے ایک گاڑی پر دو راکٹ فائر کئے۔ بتایا جاتا ہے کہ حملے میں افغان طالبان کمانڈر ملا اختر رسول اپنے چار ساتھیوں کے ساتھ ہلاک ہوا۔ طالبان کی جانب سے ابھی اس تعلق سے کوئی رد عم ...
طالبان کی سرنگونی کی وجہ سے جرمنی میں پہلی نشست ہوئی اور وہاں پر طالبان کی امارت اسلامی کی جگہ سیاسی نظام کا مسئلہ پیش کیا گیا۔ پہلا نظریہ یہ تھا کہ افغانستان کا سیاسی نظام صدارتی ہو اور افغانستان کے حالات، تاریخ اور ماضی اور اس ذہنیت کے مد نظر کہ حکومت کو اپنا حق سمجھتے تھے، اسی لئے پشتون کسی بھی ط ...
طالبان کی حمایت کا دعوی جھوٹا ہے۔ الوقت - افغانستان کے امور میں روس کے صدر ولاديمير پوتين کے خصوصی ایلچی ضمیر كابلوف نے کہا کہ ماسکو کی جانب سے طالبان کی حمایت کا دعوی جھوٹا ہے اور امریکی حکام افغانستان میں روس کی پوزیشن کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اسپوتنک خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اف ...
طالبان ملوث ہوتے تھے اور پاکستان کی حکومت نے اس حملے پر کوئی خاص رد عمل بھی ظاہر نہیں کیا لیکن حالیہ حملے پر پاکستان کے شدید رد عمل سے یہ سمجھ میں آتا ہے کہ اس کچھ اور ہی اسباب ہیں۔ اس بنا پر یہ کہا جاتا ہے کہ پاکستان کی حکومت پر شیعوں پر ہونے والے حملوں کی زیادہ تشویش نہیں ہے لیکن اس حملے نے پاکستا ...
طالبان کے ایک رکن نے حلیہ بدل کر افغان پولیس پر حملہ کیا، جس میں کم سے کم 11 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔ الوقت - جنوبی افغانستان میں طالبان کے ایک رکن نے حلیہ بدل کر افغان پولیس پر حملہ کیا، جس میں کم سے کم 11 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔
یہ حملہ پیر دیر رات جنوبی افغانستان کے صوبہ ہلمند کے مرکز لشکر گاہ می ...
طالبان پاکستان کے دو کمانڈر ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حملے میں تحریک طالبان پاکستان ٹی ٹی پی کے دو مقامی کمانڈر ہارون شوخیل وزیر اور عظمت محسود ہلاک ہوگئے۔ مارے گئے دونوں کمانڈر ٹی ٹی پی کے اختر محمود گروپ سے وابستہ تھے۔
ذرائع نے بتایا کہ یہ ڈرون حملہ 17 مارچ بروز جمعہ شام چار بجے ...
طالبان پاكستان کی ایک شاخ جماعت الاحرار نے ویڈیو جاری کرکے جمعے کو ہونے والے پاراچنار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
جمعے کو شمال مغربی پاکستان کی كرم ایجنسی کے پاراچنار میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم 22 افراد جاں بحق اور 70 سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔ پاراچنار شیعہ اکثریتی علاقہ ہے۔
&nbs ...