نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سیلاب سے انتہاء پسند دائیں بازو کی جماعتوں اور متنازع امیگریشن مخالف پالیسیوں کو وسیع حمایت ملی ہے۔ عالمی یوم تارکین وطن کے موقع پرجاری کی جانے والی سالانہ رپورٹ میں اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار پناہ گزینوں کی تعداد 6 کروڑ سے بڑھ گئی ہے۔ ان 6 کروڑ 53 لاکھ افراد میں سے نصف تعداد کا تعل ...
سیلاب کی وجہ سے ہے۔ فڑنویس نے کہا کہ ممبئی - گوا شاہراہ پر واقع پل ٹوٹنے کے واقعہ کے بارے میں میں نے رائے گڑھ کے پولیس سپرنٹنڈنٹ اور ضلع مجسٹریٹ سے بات کی ہے۔ امدادی کام اور فوری اقدامات کے لئے متعلقہ افسران جائے وقوعہ پر پہنچ چکے ہیں۔
سیلاب تھا۔ یمن کے دارالحکومت صنعا کے سبعین اسکوائر پر لاکھوں کی تعداد میں لوگ موجود تھے۔ دار الحکومت صنعا میں لاکھوں کی تعداد میں عوام کی موجودگی سے یہ ثابت ہو گیا کہ ملک کے سیکورٹی اہلکاروں کو عوام کی وسیع حمایت حاصل ہے اور عوام، سعودی عرب کی عاصفۃ الحزم نامی مہم سے مقابلے کے لئے فوج کی ہمہ ج ...
سیلاب کا پانی بھر جانے سے ملک کے کئی علاقوں سے رابطہ منقطع ہے اور طوفان کی وجہ سے مواصلاتی نظام بھی معطل ہو گیا ہے۔ کئی علاقوں میں فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
چار امریکی شہری بھی طوفان سے ہلاک ہوئے ہیں۔ ہیٹی کے ہمسایہ ملک جمہوریہ ڈومنكا میں بھی اس طوفان کی زد میں آنے سے چار افراد ہلا ...
سیلاب جس میں شیرخوار بچے سے لے کر اسی سال کے بوڑھے تک شامل ہیں، ایسی حالت میں ہے کہ تقریبا دس کیلومیٹر کے فاصلے پر پوری شدت کے ساتھ جنگ ہو رہی ہے۔ اربعین کے اجتماع میں شامل ہونے والے افراد تمام بین الاقوامی قوانین کا احترام کرتے ہیں اور علاقے کی سیکورٹی کو خطرے میں نہیں ڈالتے۔
2- مغربی ایشیا کا بے ...
پوری دنيا سے دسیوں لاکھ عزادار سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم منانے کے لئے کربلائے معلی کی جانب رواں دواں ہیں۔ الوقت - پوری دنيا سے دسیوں لاکھ عزادار سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم منانے کے لئے کربلائے معلی کی جانب رواں دواں ہیں۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، اب تک لاکھوں ک ...
سیلاب نظر آ رہا ہے اور کربلاء کا پورا ماحول لبیک یا حسین کے فلک شگاف نعروں سے گونج رہا ہے۔
عراقی حکومت نے بھی اپنے بیان میں کہا کہ تقریبا 30 لاکھ غیر ملکی زائرین کربلاء پہنچ چکے ہیں۔ ہندوستان، پاکستان، ایران، بحرین، سعودی عرب، قطر، کویت، جنوبی افریقہ، برطانیہ اور امریکا کی انجمنیں کربلائے معلی میں ...
سیلاب کی تصاویر دیکھنے اور سعودی عرب میں کرین حادثے اور سانحہ منا کی تصاویر دیکھنے کے بعد یہ سوال پیدا ہو رہا ہے کہ کربلاء میں عزاداروں کی اتنی زیادہ تعداد ہونے کے باوجود اس طرح کا واقعہ پیش کیوں نہیں آیا۔ کیوں عزادروں پر کرین نہیں گری، سعودی عرب حج کے امور میں اپنی نااہلی اور ناکامی کے باوجود اس وا ...
سیلاب کی زد سے محفوظ رہے ہیں۔ یہ سوال اب بھی ان لوگوں کے لئے اہمیت رکھتا ہے جو یہ سمجھ رہے تھے کہ تیونس سے شروع ہونے والا انقلاب متعدد بادشاہتوں کو نیست و نابود کرتا ہوا خلیج فارس کے پڑوسی ملک سعودی عرب تک آ پہنچے گا اور اسے بھی نابود کر دے گا لیکن ایسا نہیں ہوا، آخر  ...
سیلاب کو روکنا اس کے بس کی بات نہیں ہے۔
ییفتاچ شاپیر نے یورشلم پوسٹسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ نیا دفاعی سسٹم، ان خطروں سے مقابلہ کر سکتا ہے جن کو آئرن ڈوم ناکارہ نہیں بنا سکتا ہے لیکن سب چیز ہمیشہ سو فیصد نہيں ہے، ہر دفاعی سسٹم میں کچھ کمیاں ہوتی ہیں۔