نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سید حسن نصراللہ کو لبنان میں اور حماس کے رہنماؤں کی غزہ پٹی کی سرنگوں کے اندر گھس کر قتل کر سکتے ہیں۔
اسرائیل کے علاقائی تعاون کے ڈپٹی وزیر نے زیر زمین سرنگوں میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی جنگ میں صیہونی حکومت کی مسلسل شکست کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ (غزہ پٹی اور لبنان کی پچھلی جنگوں میں) ہمارے ف ...
سید علوی موسوی کی پولیس اہلکاروں کے ذریعے ایذا رسانی کی وجہ سے حالت بہت نازک ہے۔ الوقت - بحرین کے ممتاز عالم دین اور سینئر شیعہ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ایک قریبی ساتھی سید علوی موسوی کی پولیس اہلکاروں کے ذریعے ایذا رسانی کی وجہ سے حالت بہت نازک ہے۔
سید موسوی کو 24 اکتوبر 2016 کو آل خل ...
سید حسن نصراللہ نے خبردار کیا ہے، اگر اسرائيل نے جنگ مسلط تو ڈمونا نيوكلئر ری ایکٹر اور امونیا ٹینک کو نشانہ بنائیں گے۔
جب سے سید حسن نصراللہ نے یہ انتباہ دیا ہے اس وقت سے صیہونی حکام میں کھلبلی مچی ہوئی ہے۔
سید ہاشم الموسوی نے بدھ کو منعقد ہونے والی ایک پریس کانفرنس میں یہ بات کہی۔ انہوں نے علاقے میں مزاحمتی محاذ کی مسلسل کامیابیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد اسلام کی شبیہ خراب کرنے اور اسلامی ممالک کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ کرنے کی کوشش میں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جولان کی پہاڑیوں کی آز ...
سید الشہدء حضرت امام حسین علیہ السلام کی لخت جگر حضرت سکینہ کے مقدس روضے کے قریب ہوئے دہشت گردانہ حملے میں 160 سے زائد افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے باب الصغیر علاقے میں حضرت سکینہ کے روضہ کے دروازے کے قریب ایک دہشت گردانہ دھماکہ ہوا جس میں کم سے کم 40 زائ ...
سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ امریکہ، اقوام متحدہ کو اقتصادی امداد بند کرنے کی دھمکی دے کر، اس ادارے کو اپنے اشارے پر نچاتا ہے۔ الوقت - حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ امریکہ، اقوام متحدہ کو اقتصادی امداد بند کرنے کی دھمکی دے کر، اس ادارے کو اپنے اشارے پر نچاتا ہے۔
حزب ...
سید علی خامنہ ای نوروز کی اہمیت و عظمت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ نوروز پروردگار عالم کے نزدیک انسانوں کی جانب سے عبودیت و بندگی اور تواضع و انکساری کے اظہار کا وسیلہ ہے۔ آپ فرماتے ہیں کہ ہماری قوم کے لئے نوروز خدا کی جانب توجہ دینے کا روز ہے ۔
سید علی شاہ گیلانی نے یوم پاکستان کی مناسبت سے حکومت پاکستان، افواج اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان، امت مسلمہ کی امیدوں کا مرکز ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان وہ ملک ہے جو کشمیریوں کے حقوق کے لئے سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑا ہے۔
سید علی خامنہ ای کے سینئر مشیر کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان اب ایک علاقائی طاقت میں تبدیل ہو چکی ہے۔ الوقت - رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے سینئر مشیر کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان اب ایک علاقائی طاقت میں تبدیل ہو چکی ہے اور صیہونی حکومت زوال کے قریب ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب ...
سید حسن نصر اللہ کا تاریخی بیان کہ اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہے، اب یہ بات پہلے سے زیادہ واضح ہوگئی ہے۔ صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان پر مسلط کردہ 33 روزہ جنگ کے بعد سید حسن نصراللہ نے تاریخی خطاب کیا تھا۔ یہ بات صیہونی حکومت کے حکام کے بیانات میں بلا واسطہ دکھائی دیتی ہے۔
یہ ایسی حال ...