نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
سید عباس عراقچی نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی نائب سربراہ ہلگا اشمید کے ساتھ دوسرے روز کے مذاکرات سے قبل، جمعرات کے دن سے حتمی متن کی نگارش سے متعلق مذاکرات کے باضابطہ آغاز کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ ہم نے گروپ پانچ جمع ایک کی نمائندہ محترمہ ہلگا اشمید کے ساتھ نگارش کا کام شروع کردیا ہے اور اس ...
سید بدرالدین الحوثی کے مقبرے کو نشانہ بنائے جانے سے بھی اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ سعودی عرب کی آل سعود حکومت، یمنی عوام کے مقابلے میں ملنے والی شکست و ناکامی کی بناء پر تلملا اٹھی ہے جو اب مزاروں تک کو نشانہ بنا رہی ہے۔ آل سعود کی حکومت یمن کو اپنی جارحیت کا نشانہ بناکر ابتک اپنا کوئی بھی مقصد حا ...
سید قائم علی شاہ نے بھی ڈی ایس پی ذوالفقار زیدی کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ہے جب کہ گورنر سندھ نے بھی واقعے کی مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی ہے۔
واضح رہے کہ کراچی شہر میں کل دھشتگردوں نے پاپوش میں ہومیو ڈاکٹر علی عابدی کو بھی نشانہ بنایا جب کہ گزشتہ ...
سید عباس عراقچی اور مجید تخت روانچی اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی شعبے کی نائب سربراہ ہیلگا اشمید کے درمیان ویانا کے کوبرگ ہوٹل میں بدھ کی شام مذاکرات ہوئے۔ ویانا میں اس موقع پر ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے ماہرین کی سطح پر بھی اجلاس ہوا۔ ویانا جوہری مذاکرات میں گروپ پانچ جمع ایک کی نمائندگی یور ...
سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای، عظیم مرجع تقلید اور عصر حاضر میں اسلام اور مسلمانوں کے دفاع کے علمبردار ہیں۔
الوقت کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے سیکٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے بیروت میں کہا کہ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای عصرحاضر کے تقاضوں کے مط ...
سید عباس عراقچی، امریکہ کی نائب وزیر خارجہ ونڈی شرمین اور یورپی یونین کے امور خارجہ کی ڈپٹی انچارج ہیلگا اشمد نے حصہ لیا۔ مذاکرات میں ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان مجوزہ جامع ایٹمی سمجھوتے کے متن کی نگارش کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔ ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ...