نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سوگ کا اعلان کیا ہے۔ الوقت - افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہفتے کو پرامن مظاہرہ کر رہے ہزارہ شیعہ برادری کے لوگوں کو نشانہ بنا کر کیے گئے خود کش حملوں کے بعد، افغان صدر نے اتوار کو ملک میں عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
ان خودکش حملوں میں 80 سے زائد مظاہرین جاں بحق ہو گئے تھے جبکہ تقریبا 320 زخمی ہیں۔ ...
سوگ میں بحرین کی دیگر مسجدوں میں بھی نماز جمعہ کی عدم ادائیگی کی جانب اشارہ کیا اور کہا: حکومت نے ماہ رمضان سے نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی لگا رکھی ہے، رمضان سے اس علاقہ کا محاصرہ کر رکھا ہے، نماز گزاروں اور ائمہ جمعہ و جماعت کو نماز کی ادائیگی کیلئے آنے سے روک رکھا ہے۔
انہوں نے اس پیغام میں بح ...
سوگ کا ماحول ہے۔
قائد انقلاب اسلامی نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں فرمایا کہ نہایت افسوس کے عالم میں حجۃ الاسلام والمسلمین حاج شیخ اکبر ہاشمی رفسنجانی کی رح ...
سوگ کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ منگل کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔ دنیا کے کئی ممالک کے سربراہوں اور اعلی حکام نے ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر ملال پر رہبر انقلاب اسلامی، ایران کی حکومت اور ایرانی عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
حجت الاسلام و المسلمین ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر دنیا ...
سوگ کا اعلان کیا جبکہ سرکاری عمارتوں اور حکومتی اداروں پر قومی پرچم سرنگوں کر دیا گیا۔ حکومت نے ہلاک شدہ متحدہ عرب امارات کے سفارتکاروں کی یاد میں ایوارڈ جاری کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ کچھ روز گزرنے کے بعد دنیا اور علاقائی ممالک نے افغانستان میں ہوئے اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کو ...
سوگ میں ہیں۔
مسجد کے صدر محمد يانگی نے اس حملے کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے۔ گزشتہ سال بھی مسجد کے گیٹ پر کسی نے ایک جانور کا سر قلم کرکے پھینک دیا تھا جس کے بعد یہاں پر کشیدگی میں اضافہ ہو گیا تھا۔ جس وقت یہ حملہ ہوا اس وقت محمد يانگی وہاں پر موجود نہیں تھے۔ انہیں ...
سوگوار خاندان عید کے پہلے دن گھر میں بیٹھتا ہے اور عام طور پر خاندان کے بڑے رکن سوگوار خاندان سے سیاہ کپڑے اترواتے ہیں اور انہیں نئے کپڑے تحفے میں دیتے ہیں۔
در اصل نوروز کے دنوں میں ایرانی عوام، ایک بہت ہی بہترین کام کرتے ہیں اور وہ ہے صلہ رحم یعنی عزیز و اقارب اور رشتہ داروں سے ملنا جلنا۔ اسلام می ...