نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سرکوبی کی پالیسیوں کی تنقید کرتے ہوئے امریکی حمایت میں کچھ طاقتوں کی جانب سے دنیا میں تشدد، انتہا پسندی اور دہشت گردی پھیلائے جانے کی سخت مذمت کی۔
اعلامیے کے مطابق ایران کے عوام فلسطین کے موضوع کو آج بھی اسلامی دنیا کا سرفہرست اور اصل موضوع قبول کرتے ہیں اور فلسطینیوں کی مزاحمت ...
سرکوبی کی پالیسیوں کو جلد از جلد ختم کرے۔
یورپ کے اس ادارے نے بحرین حکومت سے کہا ہے کہ ایذا رسانی کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر کو جسے 2011 سے بحرین میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے، بحرین میں داخل ہونے کی اجازت دے۔
یورپی پارلیمنٹ نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ بحرین میں انسان ...
سرکوبی کر رہی ہے۔
انہوں نے فلسطین اور اسرائیل میں موجود نسلی امتیاز کی صورتحال اور ان حالات میں زندگی بسر کرنے والے مسلمانوں کے حالات کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ شام کے مسلمان بھی اپنے ملک میں بدترین سرکوبی کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
اسلامی تعاون تنظیم ای سی او کے سکریٹری جنرل یوسف العثیمین نے ...
سرکوبی کر دیتے ہیں۔
ایمنیسٹي انٹرنیشنل نے اپنی حالیہ رپورٹ میں سعودی عرب میں انسانی حقوق اور جمہوریت کی قابل رحم صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں انتظامیہ کی جانب سے وسیع پیمانے پر شہریوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی قابل قبول نہیں ہے۔
سرکوبی کرتا ہے۔
لنک نے اسی طرح پیر کو اسرائیل کے خلاف اپنی رپورٹ، انسانی حقوق کونسل میں پیش کی۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے فلسطینی قوم کے حقوق کا جائزہ عنوان کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کرنے کی مخالفت کی ہے ۔
انسانی حقوق کونسل، ایک بین الاقوام ...
سرکوبی کی وجہ سے بنگلہ دیش میں پناہ لینے والی میانمار کی ایک 28 سالہ خاتون نے کہا ہے کہ میانمار کے سیکورٹی اہلکاروں نے میرے شوہر اور میرے بیٹے کو قتل کر دیا ہے۔
زینت آرا نامی خاتون نے کہا ہے کہ میانمار کی فوج نے لوگوں کے تمام گھروں کو جلا دیا اور متعدد لوگوں کو ہلاک کر دیا۔
میانمار سے بنگلہ دیش پن ...