نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
روکا ہوتا تو تکفیری دہشت گرد ایران کی سرحدوں تک پہنچ چکے ہوتے۔
منتظری نے کہا کہ اگر آپ اپنے دشمن کو ملک کی سرحدوں کے باہر ہی کاری ضرب نہیں لگاتے تو وہ آپ کے دروازے تک پہنچ جائے گا۔
روکا جاسکے۔
یمن کی جنگ کے بے پناہ خرچے اور اس جنگ میں متعدد قسم کے پیشرفتہ ہتھیاروں کے استعمال کی وجہ سے نہ صرف یہ جنگ کے سال میں 30 ارب ڈالر کا خرچہ آیا بلکہ اس جنگ کے جاری رہنے اور اس کے ساتھ ہی ریاض کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت کی وجہ سے نئے سال میں بھی سعودی عرب کو کئی ارب ڈالر کے بجٹ خ ...
روکا گیا ہے، سعودی عرب امریکا کے اس حق کا احترام کرتا ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر کچھ افراد کے داخلے پر پابندی عائد کرے۔
عادل الجبیر نے کہا کہ ٹرمپ نے ان ممالک کے شہریوں پر پابندی عائد کی ہے جہاں صحیح کنٹرول نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیبیا اور صوماليہ میں حکومت نہیں ہے اور ایران دنیا میں دہشت گردی پھیل ...
روکا جائے۔
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے شام میں تباہی کا ذمہ دار بشار اسد کو قرار دا اور ایک بار پھر تاکید کی کہ بشار اسد کو اقتدار سے ہٹنا چاہئے۔
عادل الجبیر نے کہا کہ جمعرات سے شروع ہونے والے جنیوا امن مذاکرات کا یہ مقصد ہونا چاہئے کہ ہم شام کے لئے بشار اسد کے بغیر ایک عبوری سیاسی مرحل ...
روکا اور پھر اسے مار گرایا۔
یہ ایک انجن والا سوپرسونک جنگی طیارے تھا جسے متعدد طرح کی کارروائیوں کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
یہ طیارہ سعودی عرب کی قیادت والے فوجی اتحاد کے یمن کے خلاف حملے میں مبینہ طور پر ملوث تھا۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ اردن کی مسلح فورس نے ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی ...
روکا جا سکے۔
روس کے وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا کہ سیکورٹی کونسل کی قرارداد خاص طور پر قرار داد نمبر 2254 جنیوا مذاکرات کے عمل اور اس کے پروگرام کو معین کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ توقع ہے کہ آستانہ مذاکرات کے ساتھ جنیوا مذاکرات، شام کے بحران کے سیاسی حل میں اہم کردار ادا کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ اگر ...
آبنائے ہرمز میں سپاہ پاسداران انقلاب کی جنگی کشتی نے امریکا کے جنگی بیڑے کو راستہ بدلنے پر مجبور کر دیا۔ الوقت - آبنائے ہرمز میں سپاہ پاسداران انقلاب کی جنگی کشتی نے امریکا کے جنگی بیڑے کو راستہ بدلنے پر مجبور کر دیا۔
روئٹرز نے رپورٹ دی ہے کہ خلیج فارس کے سب سے حساس علاقے میں سپاہ پاسداران کی جنگی ...
عالمی ادارہ صحت اور مقامی تنظیم کا کہنا ہے کہ مغرب کی جانب سے شام پرعائد پابندیوں کی وجہ سے اس عرب ملک میں کینسر میں مبتلا بچوں کے علاج میں شدید رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے۔ الوقت - عالمی ادارہ صحت اور مقامی تنظیم کا کہنا ہے کہ مغرب کی جانب سے شام پرعائد پابندیوں کی وجہ سے اس عرب ملک میں کینسر میں مبتلا بچ ...
روکا جا سکتا ہے لیکن اسے ختم نہیں کیا جا سکتا۔ الوقت - پاکستان کا کہنا ہے کہ کشمیر کی تحریک آزادی کو وقتی طور پر تو روکا جا سکتا ہے لیکن اسے ختم نہیں کیا جا سکتا۔
ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے پاک ہائی کمیشن میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں کہا کہ کش ...