نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
روکنے کے تمام انسان دوستانہ اقدامات کو بہت زیادہ نقصان پہنچ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یمن پر سعودی عرب کے حملے شروع ہونے کے بعد سے واشگٹن اور لندن نے سعودی عرب کو مجموعی طور پر پانچ عرب ڈالر کے ہتھیار برآمد کئے ہیں جس کی وجہ سے یمن کے تیس لاکھ عام شہریوں کو اپنا گھر بار چھوڑنا پڑا ہے جبکہ ہزاروں افراد ...
روکنے کے لئے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے۔
یاد رہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق اور اس ملک کے دیگر علاقوں میں حالیہ دنوں میں کئی دہشت گردانہ حملے ہوئے ہیں۔
گزشتہ 11 مارچ کو دمشق کے مشہور و تاریخی قبرستان باب الصغير میں دو دہشت گردانہ بم دھماکوں میں 150 افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے تھے جبکہ گزشتہ 1 ...
روکا جا سکتا ہے لیکن اسے ختم نہیں کیا جا سکتا۔ الوقت - پاکستان کا کہنا ہے کہ کشمیر کی تحریک آزادی کو وقتی طور پر تو روکا جا سکتا ہے لیکن اسے ختم نہیں کیا جا سکتا۔
ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے پاک ہائی کمیشن میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں کہا کہ کش ...
روکے اور اسلام مخالف سرگرمیوں کی مذمت کرے۔
اس بل کے مطابق، کینیڈین حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ مذہبی امتیاز اور اسلاموفوبیا سے مقابلہ کرے اور سسٹمیٹک قوم پرستی پر لگام لگائے ۔
غور طلب ہے کہ کینیڈا سمیت مغربی ممالک میں اسلاموفوبیا عروج پر ہے اور حالیہ دنوں میں مسلمانوں کو بڑے پیمانے پر نفرت اور نسلی ...
روکنے کے مقصد سے ایران کے ساتھ جنگ شروع کی اور شہداء نے بھی ان اہداف سے مقابلے کے لئے میدان جنگ کا رخ کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ شام کے بحران کو چھ سال سے زیادہ کا عرصہ ہو رہا ہے اور امریکہ، سعودی عرب اور قطر نو لاکھ سے زیادہ دہشت گردوں کو شام بھیج کر مزاحمت کے مرکز کے مقابلے میں ذرا بھی کامیابی حاصل ...
روکنے اور اس ملک کے عوام کی ضروریات کو پورا کرنے کی کوشش کریں۔
واضح رہے کہ سعودی عرب نے 26 مارچ 2015 سے یمن پر فضائی حملے شروع کئے تھے جن میں اب تک یمن کے 11 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ دسیوں لاکھ لوگ بے گھر ہوئے ہیں۔
روکنے کے لئے پہلے آنسو گیس کے گولے داغے گئے۔ کشیدگی روکنے کے لئے پہلے پولیس نے ہوائی فائرنگ بھی کی لیکن جب حالات پر کنٹرول نہیں ہوا تو پولیس کو فائرنگ کرنی پڑی جس میں تین افراد جاں بحق اور چار دیگر زخمی بھی ہوگئے۔
روکنے اور دنیا بھر کے ممالک کے درمیان اجتماعی اور حقیقی تعاون کے بغیر ممکن نہیں ہے۔
واضح رہے کہ جمعہ کو پاکستان کے پاراچنار میں شیعہ مسلمانوں کے امام بارگاہ میں ایک دہشت گردانہ حملے میں کم از کم 22 افراد شہید اور 70 دیگر زخمی ہو گئے۔
پاکستانی طالبان کی ایک شاخ جماعت الاحرار نے ویڈیو پیغام می ...
روکنے میں ناتواں ہے۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا تاریخی بیان کہ اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہے، اب یہ بات پہلے سے زیادہ واضح ہوگئی ہے۔ صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان پر مسلط کردہ 33 روزہ جنگ کے بعد سید حسن نصراللہ نے تاریخی خطاب کیا تھ ...
روکنا امریکہ کے قومی مفادات کے مطابق ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ میں دنیا کے تمام مہذب ممالک سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ شام میں قتل اور خونریزی کے خاتمے کے لئے آگے آئیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ کی قومی سلامتی اور اہم مفادات کی حفاظت کے لئے شام پر میزائل حملے کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بشار اسد نے شام ...