نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
دیوار پر صلیبی جنگ سے متعلق نسل پرستانہ نعرے لکھے گئے۔ برطانوی مسلم کونسل کے جنرل سکریٹری ہارون خان نے اس بیان میں اسی طرح برطانوی اخبارات سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف نفرت کی لہر پیدا کرنے اور نسل پرستی سے پرہیز کریں۔
دیوار کھینچنے کے اپنے معروف اعلان کے بارے میں کہا کہ یہ کام شروع کریں گے لیکن اس کا خرچ ، میکسیکو سے لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ ، سائبر سیکوریٹی کے شعبے میں انتہائي کمزور ہے اور چینیوں نے دو کروڑ بیس لاکھ امریکیوں کے اکاؤنٹ ہیک کر لیئے ۔ ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنی پریس کانفرنس میں اپنی کابینہ کے ...
دیوار کے پیچھے محاصرے میں زندگی بسر کر رہے ہیں، یا وہ پناہ گزین جو بہتر زندگی کی تلاش میں اسرائیل کا رخ کرتے ہیں اور وہاں غلام جیسی زندگی بسر کرتے ہیں، یہ تمام افراد اس منتخب قوم کی غیر یہودیوں کے بارے میں نسل پرستی کی داستانوں سے اچھی طرح واقف ہیں۔
یہ تو تصویر کا ایک رخ ہے لیکن تصویر ...
دیوار کی تجویز پر دستخط کر دیے ہیں۔ الوقت - امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کی سرحد پر تعمیر کی جانے والی دیوار کی تجویز پر دستخط کر دیے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اس منصوبے پر فوری طور پر کام شروع کیا جائے گا۔ ڈونلڈ ٹپ نے کہا کہ میکسیکو سے لگنے والی امریکی سرحد پر بنائی جانے والی ...
دیوار کی تعمیر کے لئے پیسے دینا نہیں چاہتا تو میکسیکو کے صدر کو اپنا دورہ واشنگٹن منسوخ کر دینا چاہئے۔
امریکا کے صدر کی جانب سے میکسیکو اور امریکا کے درمیان سرحد پر دیوار کی تعمیر سے متعلق ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرنے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں تلخی آ گئی ہے۔ ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں ...
دیوار بنانے کے ٹرمپ کے فیصلے کی بھی سخت تنقید کی ہے۔
در ایں اثنا برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے کہا ہے کہ سات مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا سفر کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی پابندی تقسیم پر مبنی غلط پالیسی ہے۔ تھریسا مے نے پارلیمنٹ میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جو پالیسی پیش کی ہے اس کو لے کر ہماری ...
دیوار بننے جا رہی ہے۔ یہ دیوار کسی بھی طرح کے دہشت گردانہ حملے اور ایفل ٹاور کی خوبصورتی کو بڑھانے کے لئے بنائی جائے گی ۔ اس سال کے آخر تک پیرس کی اس شاندار عمارت کے ارد گرد بلیٹ پروف دیوار بن جائے گی۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال یورو 2016 چمپئن شپ کے دوران عمارت کے ارد گرد میٹل فینس بنایا گیا ...
دیوار تعمیر کر دی ۔
مقبوضہ فلسطینی علاقوں دیر حنا اور گیللی میں بھی فلسطینیوں نے لینڈ ڈے یا یوم الارض منایا اور اسرائیلی مظالم کی مذمت کی۔
اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس اور طاقت کا استعمال کیا۔
اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی مظاہرین کے زخمی ہونے کے خب ...