نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
دریا عبور کرکے بنگلا دیش جانے کی کوشش کر رہا تھا اسی درمیان ان کی کشتی غرقاب ہو گئی۔ کشتی پر سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے۔ شوہيات کی لاش بعد میں کیچڑ میں سنی ہوئی ملی۔ اس تصویر کا مقابلہ ايلن کردی کی تصویر سے کیا جا رہا ہے۔
پہلے ہی بنگلہ دیش پہنچ چکے محمد کے والد ظفر عالم نے دنیا سے اپیل کی ہے ...
دریائے اردن کے مغربی کنارے میں رہنے والے زیادہ تر فلسطینیوں کا ملک ہو گا، اس تاریخی ساز باز میں مدد کر سکتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیر اعظم کا خیال ہے کہ فلسطین ملک کو اسرائیل سے چھوٹا ہونا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ بلا شبہ فلسطینی اس منصوبے کو مسترد کر دیں گے اور اس طرح عرب ممالک کی جانب س ...
دریائے دجلہ پر واقع پل کو دھماکے سے اڑا دیا ہے۔ در ایں اثنا صوبہ نینوا کے ایک سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ داعش کے نو اہم کمانڈر اپنے خاندان کے ساتھ لاکھوں ڈالر لے کر شام فرار ہو گئے ہیں۔
واضح رہے کہ موصل شہر کی آزادی کی مہم 17 اکتوبر 2016 کو وزیر اعظم حیدر العبادی کے حکم سے شروع ہوئی ہے۔
دریائے دجلہ عبور کرکے موصل کی داہنی پٹی پر پہنچنا، داعش کے عرب اور غیر ملکی عناصر کی ترجیح ہونی چاہئے۔
صوبہ نینوا کے اس ذریعے نے بتایا کہ اس حکم کے بعد داعش کے مقامی کمانڈر اور جنگجو آگ ببولا ہوگئے اور انہوں نے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مشرقی موصل سے داعش کے دہشت گردوں کے فرار ہو ...
دریائے اردن کے مغربی کنارے پر رہنے والے فلسطینیوں میں کافی غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ اس نئے موضوع کے سامنے آنے سے پتا چلتا ہے کہ اسرائیل بڑے پیمانے پر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ مغربی کنارے پر رہنے والے فلسطینیوں نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے اپنے گھروں سے دسیوں اسرائیل کے خفیہ کیم ...
دریائے اردن کے مغربی کنارے پر دو ہزار پانچ سو رہائشی گھروں کی تعمیرات کے اسرائیل سے فیصلے سے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان امن کا منصوبہ بری طرح خطرے میں پڑ گیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق، یورپی یونین کے سفارتکاروں نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ اسرائیل کے اس فیصلے کی شد ...
دریافت کئے جانے کی اطلاع دی ہے۔ اس اجتماعی قبر میں 50 لاشیں ملی ہیں۔
2011 سے شام میں امریکہ اور سعودی عرب کی حمایت یافتہ دہشت گردوں نے بشار اسد کی قانونی حکومت کی سرنگونی کے لئے وسیع پیمانے پر حملے شروع کئے۔
شام میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے دوران اب تک لاکھوں لوگ ہلاک جبکہ دسیوں لاکھ افراد بے گھر ...
دریافت کرسکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سی آئی اے کے سابئر اسلحے کے ذخائر کا کنٹرول اس کے اب اس ادارے کے ہاتھ میں نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سائبر ہتھیاروں سے میری مراد وائرس، ٹروجن اور بیڈ پروگرامز ہیں جو اسمارٹ فونز، اسمارٹ ٹیلیویژن اور انٹرنیٹ کو متاثر کرنے کے لئے تیار کئے جاتے ہیں تاکہ اس کے ذریعے ...
دریائے ٹیمز پر بنے پل ویسٹ منسٹر پر تیزی سے کار دوڑا دی۔ اس میں کم از کم دو افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ اس کے بعد یہ گاڑی پارلیمنٹ کے باہر ریلنگ سے ٹکرا گئي۔
ہاتھ میں چاقو لئے حملہ آور باہر نکلا اور پارلیمنٹ کے احاطے میں گھسنے کی کوشش کرنے لگا ۔ پولیس نے اسے روکنے کی کوشش کی لیکن ایک پولیس اہلک ...
دریاؤں میں پانی بھر گيا ہے اور ساحلوں کو توڑ کر مٹی کے ساتھ پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔
تقریبا 1100 فوجی اور پولیس اہلکار امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کم از کم 400 افراد زخمی ہوئے ہیں اور 200 افراد لاپتہ ہیں۔
پوٹومايو صوبے میں بڑی تعداد میں افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ فوج ...