نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
خطاب کرنے سے روک دیا۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق بتول سايان کایا، ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو کے طیارے کو ہالینڈ کے روٹریڈم ہوائی اڈے پر اترنے کی اجازت نہ دیئے جانے کے بعد زمینی راستے سے جرمنی ہو کر ہالینڈ پہنچی تھیں تاکہ اس ملک میں رہنے والے ترک نژاد لوگوں کے سامنے تقریر کر سکیں لیکن پولیس نے ...
خطاب میں اولاند پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اس مظاہرے کی اجازت دے کر پورپ سے اظہار یکجہتی کی خلاف ورزی کی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ فرانسوا اولاند نے یورپ کے ساتھ اظہار یکجہتی کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ ترکی کی درخواست پر ان کو مشترک موقف اختیار کرنا چاہئے تھا۔ ان کا کہنا تھا ک ...
خطاب کرتے ہوئے افغانستان کے فوجی سربراہ جنرل قدم شاہ شہيم نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے راکٹ حملوں کی شکایت، کابل حکومت باضابطہ طور پر اقوام متحدہ سے کر چکی ہے۔
کابل حکومت کی سرکاری شکایت میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے افغانستان کے مختلف صوبوں میں جنوری سے اب تک کم از کم 1226 م ...
خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنے تمام ہمسایہ ممالک سے پرامن دوستانہ تعلقات چاہتا ہے تاہم ہندوستان کی جارحیت نے خطے کے امن کو داؤ پر لگا دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان، ہندوستان کے ساتھ خطے میں امن اور ترقی کے لیے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے ایک ...
خطاب اور ارزه نامی گاؤں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
شام سے ایک اور خبر یہ ہے کہ حمص میں مختلف علاقوں میں فوج کی کامیابی اور کئی علاقوں پر فوج کے کنٹرول کے بعد اس شہر کے بہت سے اداروں نے اپنی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔
خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج یمنی قوم کی شناخت پر حملہ ہوا ہے، اس لئے کہ یہ قوم سامراجی طاقتوں کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرنا چاہتی۔
اسی طرح انصار اللہ کے سربراہ نے انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ جب دشمن کو یمنی قوم کے خلاف فوجی کارروائی میں شکست اور مایوسی ہاتھ لگی تو وہ یمن پر ثقافتی حملہ کرکے اس کی تلافی ک ...
خطاب اور ارزه نامی شہر کے لوگ، دہشت گردوں کے کنٹرول سے شہروں کی آزادی کے بعد اپنے گھروں کو لوٹ گئے ہیں۔
شام کی فوج نے جمعے کی صبح خطاب شہر اور سوبين، المجدل اور الشير نامی دیہاتوں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرایا ہے۔
دوسری جانب شام کے مرکز حمص شہر کے الوعر محلے سے مسلح گروہوں او ...
خطاب بھی شامل ہیں۔
عراقی فوج نے ملک میں داعش کا گڑھ مانے جانے والے موصل میں فوجی مہم شروع ہوئی ہے، جو اپنے آخری مرحلے میں ہے۔
اس مہم میں موصل کے بیشتر علاقے آزاد کرائے جا چکے ہیں اور شہر کے مغربی حصے میں جو اب بھی داعش کے قبضے میں ہے، شدید لڑائی جاری ہے۔
خطاب کیا تھا۔ یہ بات صیہونی حکومت کے حکام کے بیانات میں بلا واسطہ دکھائی دیتی ہے۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ صیہونی حکومت اتوار کو نئے میزائل سسٹم کی رونمائی کے حوالے سے خوش نظر آ رہی تھی۔ اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے اس میزائل سسٹم کو حزب اللہ کے میزائلوں کے مقابل میں مکمل محفوظ ...
خطاب كرتے ہوئے تہمينہ جنجوعہ کا کہنا تھا کہ سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کسی بھی طرح سے ایران کے مفاد کے خلاف کام نہیں کر سکتے، ہم چاہتے ہیں کہ اسلامی ملک دہشت گردی کے خلاف متحد ہوں۔ پارلیمنٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا کہنا تھا کہ اسلامی اتحاد پر ایران کے تحفظات سے ہم آگاہ ہیں اور علاقائی امن و دو طرف ...