نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جلوس پورے ایران میں نکالے گئے اور پھر پوری رات عزاداروں نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب با وفا کی قربانيوں اور ان پر کئے گئے مظالم کو یاد کیا اور آنسووں کا نذرانہ پیش کیا۔
تہران میں 11 اور 12 اكتوبر کی درمیانی رات کو شب عاشورا کی مجالس منعقد ہوئیں اور حسینہ امام خمینی ...
جلوسوں اور مجالس عزاء کے مد نظر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ الوقت - پورے پاکستان میں عاشورا کے جلوسوں اور مجالس عزاء کے مد نظر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو روکنے کے لیے سول آرمڈ فورسز اور فوج کے جوانوں نے سیکیورٹی کے انتظامات سنبھا ...
جلوس کے اختتام پر مسجد و امام باگارہ میں داخل ہو رہے تھے۔
صوبائی گورنر کے ترجمان منیر احمد فرہاد کا کہنا تھا کہ دھماکہ ايےڈي کے ذریعے کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ دھماکے میں 14 عزادار شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔ ادھر ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر کی حالت تشویشناک ہ ...
جلوسوں میں خود کش کارروائی کرنا چاہتے تھے۔
ایران کے وزیر انٹلیجنس سید محمود علوی نے بتایا ہے کہ ملک کے خفیہ محکمہ نے صوبہ فارس میں کچھ ایسے دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے جو جلوسہائے عزاداری میں خود کش کارروائی کرکے بہت بڑا نقصان پہنچانا چاہتے تھے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے پاس سے 100 کلو گرام دھ ...
جلوس عزاء میں شامل عزاداروں کے درمیان ہوا ہے۔
اس سے پہلے سنیچر کو بھی ایک خودکش حملہ آور نے بغداد کے شعب علاقے میں مجلس عزاء کے دوران خود کو دھماکے سے اڑا لیا تھا جس 35 عزادار شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے تھے۔
دہشت گرد گروہ داعش نے ہفتہ اور اتوار کے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ عراق میں فوج او ...
جلوس میں شرکت کر رہے تھے۔
پریس ٹی وی کے مطابق جائے حادثہ پر موجود ایک عینی شاہد کا کہنا ہے کہ پولیس نے جلوس میں شامل عزادروں پر پہلے آنسو گیس کے گولے پھینکے اور پھر براہ راست فائرنگ شروع کر دی۔ اس حملے میں 10 عزادار شہید ہو گئے جبکہ درجنوں زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے کئی کی حالت نازک ہے۔
...
جلوسہائے عزا میں شامل ہیں۔ چہلم کے موقع پر دارالحکومت تہران، مشہد المقدس اور قم المقدس سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں، قریوں اور دیہاتوں میں مجالس عزا منعقد ہو رہی ہیں اور جلوسہائے عزا برآمد کئے جا رہے ہیں۔ اربعین حسینی کےموقع پرایرانی یونیورسٹی کے ہزاروں طلبہ تہران میں واقع حسینہ جماران پہنچے اور ...
جلوسہائے عزاء اور مجالس میں شریک ہوکر نذرانہ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ شیرخوار بچوں سے لے کر بوڑھے تک سفر کی مشکلات برداشت کرکے کربلائے معلی پہنچ چکے ہیں۔
عزاداران سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام لبیک یا حسین کے فلک شگاف نعرے لگا کر گویا یہ کہنا چاہتے ہیں کہ مظلوم کربلاء اگرچہ ہم میدان کربلاء می ...
جلوس جنازہ حرم مطہر امام خمینی (رحمت اللہ علیہ) کی جانب رواں دواں ہے جس میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ شریک ہیں ۔ مرحوم حجت الاسلام والمسلمین ہاشمی رفسنجانی کے جسد خاکی کو حرم حضرت امام خمینی (رح) میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
مرحوم حجت الاسلام و المسلمین ہاشمی رفسنجانی کا اتوار کو دل ...