:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ایران سمیت پوری دنیا میں شہید کربلا کا ماتم

Wednesday 12 October 2016
ایران سمیت پوری دنیا میں شہید کربلا کا ماتم

الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں نویں محرم کی عزاداری اور مجالس عزاء  کا انعقاد کیا گیا اور پوری رات مجالس اور نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری رہا جو اب بھی جاری ہے۔

11  اكتوبر کو نویں محرم کے جلوس پورے ایران میں نکالے گئے اور پھر پوری رات عزاداروں  نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب با وفا کی قربانيوں اور ان پر کئے گئے مظالم کو یاد کیا اور آنسووں کا نذرانہ پیش کیا۔
تہران میں 11 اور 12 اكتوبر کی درمیانی رات کو شب عاشورا کی مجالس منعقد ہوئیں اور حسینہ امام خمینی میں مجلس عزاء  منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور دیگر اعلی حکام اور ہزاروں کی تعداد میں عزادروں نے شرکت کی ۔

مشہد مقدس میں غریب طوس اور نواسہ رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں پوری رات مجالس اور نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری رہا۔ قم میں حضرت معصومہ کے روضہ مبارک میں بھی پوری رات عزاداروں نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ کی قربانی کو یاد کیا اور ذاکرین اہل بیت نے امام حسین کی تحریک کے مختلف پہلوؤں اور ان سے ملنے سبق پر روشنی ڈالی۔

عراق میں تاسوعا اور عاشورا کی مناسبت پر دسیوں لاکھ کی تعداد میں عزادار دنیا بھر سے کربلاء المعلی اور نجف اشرف پہنچے ہیں۔ غیر ملکی عزادروں میں ایران، پاکستان اور ہندوستان سے عراق پہنچنے والے زائرین کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔

ٹیگ :

ایران پاکستان دنیا عاشورا محرم تاسوعا

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے