نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تلاش کرنے کے لئے شامی حکومت کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ سید حسن نصر اللہ کا کہنا تھا کہ بے شک حلب کی آزادی نے سیاسی اور سیکورٹی کامیابیوں کے دروازے کھولے۔
ان کا کہنا تھا کہ ان کامیابیوں میں شام میں مسلح گروہوں اور افراد کے ساتھ براہ راست مذاکرات اور جنگ بندی کے حصول اور جنیوا مذاکرات کی جانب اشارہ ...
تلاش کرنا بہت ضروری ہے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب نے امریکا اور برطانیہ کی حمایت سے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر 26 مارچ 2015 سے یمن پر وسیع پیمانے پر حملے شروع کئے ہیں جن میں اب تک ہزاروں افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
تلاش جاری تھی جو اتوار کو زندہ حالت میں مل گیا۔ ترکی کے اخبار ڈیلی صباح نے اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہ پائلٹ انطاكيہ شہر کے يايلاجک گاؤں کے قریب پایا گیا۔
گزشتہ دن مقامی لوگوں نے دیکھا تھا کہ جب جنگی طیارے گر رہا تھا تو اس میں سے پائلٹ باہر کودنے میں کامیاب ہو گیا تھا۔
ابھی تک یہ پتہ نہیں چ ...
تلاش رہی ہے۔
واضح رہے کہ ابوبکر البغدادی کے گرفتار ہو جانے سے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران بہت سے سیکورٹی بحرانوں کے بارے میں پتہ چل سکے گا اور دہشت گردی کے پھیلنے اور دہشت گردوں کی حمایت میں علاقے کے بعض ممالک کا کردار واضح ہو جائے گا۔
دہشت گرد گروہ داعش نے 2014 میں امریکہ، سعودی عرب اور ترکی سمیت ا ...
تلاش کر لیا جائے گا۔
پاکستانی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر مقامی کشمیروں کی امنگوں کے مطابق ہی حل کیا جائے گا۔
دوسری جانب کشمیر کے حریت پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی نے یوم پاکستان کی مناسبت سے حکومت پاکستان، افواج اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان، ام ...
تلاش کر رہا تھا۔
پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ اس سال موسم بہار میں ہلمند میں 300 امریکی فوجی تعینات کیے جائیں گے جو طویل عرصے سے طالبان اور امریکی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کا مرکز رہا ہے۔
تلاشی مہم شروع ہوئی جس کے دوران دونوں طرف سے فائرنگ شروع ہوگئی۔ سیکورٹی اہلکاروں کا دعوی ہے کہ ہلاک ہونے والے عسکریت پسندوں کے پاس سے ہتھیار بھی برآمد ہوئے ہیں۔ عسکریت پسندوں سے تصادم کے دوران ہی علاقے میں پر تشدد مظاہرے شروع ہو گئے۔ بے قابو ہجوم کو روکنے کے لئے پہلے آنسو گیس کے گولے داغے گئے۔ کشیدگ ...
تلاش کرنی چاہئے جس سے ہم ان کو ان کے اعمال کے لئے ذمہ دار قرار دے سکیں۔
حال ہی میں ایران کے میزائل پروگرام کو لے کر ٹرمپ نے تہران کو دھمکی دی تھی اور دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگایا تھا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کے طور پر وٹل وسطی ایشیا اور مشرق وسطی میں امریکی فوج کی کمان سنبھال رہے ...