نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تعمیر کر مسجد الاقصی کی تقسیم کا کام شروع کر دیا ہے۔
الرویضی نے زور دیا کہ مسجد الاقصی کے صحن میں بنے شیشے کے کمرے کا مقصد، مسجد الاقصی کو جگہ کے حساب سے تقسیم کرنا ہے اور یہ اقدامات ٹائم کے حساب سے تقسیم کرنے کے بعد انجام دی گئی ہے۔ اس منصوبہ کے تحت ایک مقررہ وقت پر صہیونی انتہا پسند مسجد الاقصی پ ...
تعمیر ہو رہا تھا۔ اس واقعے کے ایک ہفتے بعد 14 جنوری کو واشنگٹن کے ایسٹ سائڈ علاقے میں ایک اسلامی سینٹر کو آگ لگا دی گئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ ان دونوں واقعات کے دو ہفتے بعد یعنی 27 جنوری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سات مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کے قانون پر دستخط ک ...
تعمیر نو کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا ہے۔ اسرائیلی فضائیہ نے بدھ کی رات ایک بیان جاری کر کے کہا تھا کہ اس کے جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں تحریک حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیل نے دعوی کیا ہے کہ یہ حملے غزہ سے مقبوضہ علاقوں میں راکٹ فائر کئے جانے کے جواب میں کئے گئے ہیں۔ الاقصی ٹی وی چین ...
تعمیر نو میں مددگار ثابت ہو سکتی تھی۔
انہوں نے کہا کہ شام کے خلاف سازش کرنے والی تمام علاقائی اور بین الاقوامی طاقتوں کو اپنے مقصد میں ناکامی ملی ہے۔
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا کہ تکفیری دہشت گرد شام میں ہر طرح کے سیاسی حل کو مسترد کرتے ہیں اور وہ اس ملک میں خونریزی اور جنگ پر ...
تعمیرات پر پابندی عائد کی گئی ہے لیکن اسرائیل کالونیوں میں توسیع کر رہا ہے۔
ایران کی جانب سے عائد کی گئی پابندیوں کے مطابق ان 15 امریکی کمپنیوں سے ہر قسم کا تعلق غیر قانونی اور ان کمپنیوں کے اثاثے ایران کے قبضے میں ہونے کی صورت میں ضبط کر لئے جائیں گے۔
اسی طرح ان کمپنیوں میں کسی بھی قسم کی ذ ...
تعمیر پر تنقید جیسی کسی قرارداد کو دوبارہ منظور نہیں ہونے دینا چاہئے۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال سلامتی کونسل نے ایک قرارداد منظور کرکے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کی غیر قانونی کالونیوں کی تعمیرات کی تنقید کی تھی۔ امریکہ اس قرارداد پر ہوئی ووٹنگ میں غیر جانبدار رہا تھا۔
تعمیر کر دی ۔
مقبوضہ فلسطینی علاقوں دیر حنا اور گیللی میں بھی فلسطینیوں نے لینڈ ڈے یا یوم الارض منایا اور اسرائیلی مظالم کی مذمت کی۔
اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس اور طاقت کا استعمال کیا۔
اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی مظاہرین کے زخمی ہونے کے خبریں ہی ...