نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تشکیل ہوئی ہے تب سے یہ مزاحمتی تحریک تھی اور اب بھی یہ مزاحمتی تحریک ہے، حکومت اور پارلیمنٹ میں اس کی کافی پکڑ ہے اور اس سے بڑھ کر یہ شام میں دہشت گردوں سے شدید جدوجہد کر رہی ہے۔
انہوں نے شام میں روس کے موقف کے بارے میں کہا کہ روس کا یہ اسٹرٹیجک موقف ہے اور حالیہ چند برسوں میں اس میں کوئی تبدیلی وا ...
تشکیل دینا :
بے شک ایران اس وقت مشرق وسطی میں ایک بڑی طاقت بن کر ابھر رہا ہے اور سعودی عرب، شام، لبنان، عراق، بحرین اور یمن میں ایران کے ساتھ مقابلےکے زیادہ تر محاذ پر اپنے حامی فوجیوں کو کمزور دیکھ رہا ہے۔ اسی لئے سعودی عرب کی کوشش ہے کہ وہ علاقے میں ایران سے اپنی شکست کا بدلہ لینے کے لئے سیاسی او ...
تشکیل پر زور دیا گیا ہے۔
منشور میں عالمی برادری سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اسرائیل پر مؤثر دباؤ ڈال کر غزہ پٹی کا محاصرہ سمیت اس کے غیر انسانی جرائم پر روک لگانے کی تلاش کریں۔
تشکیل میں مدد مل جاتی لیکن یہ سب ختم ہو گیا ہے، موجود حالات میں ہم در حقیقت کس طرح کی فلسطینی حکومت تشکیل دے سکتے ہیں۔
امریکی اخبار نے اس سے ان کے مد نطر راہ حمل کے بارے میں سوال کیا تو ان کا کہنا تھا کہ ہم موجودہ وقت میں ایک علاقائی موقف اختیار کرنے اور دباؤ ڈالنےکی کوشش کر رہے ہیں۔ صلح کا ...
تشکیل کا مطالبہ کیا ہے۔
ایگڈور لیبرمین نے جرمنی اخبار ڈی ولٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ دہشت گردی کے حلاف مشرق وسطی میں اعتدال پسند فوجیوں پر مبنی ایک اتحاد تشکیل دیں اور امریکا میں بھی اس طرح کے اتحاد کی تشکیل پر بحث ہو رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب جیسے اعتدال پسند ...
تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔ الوقت - سعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایران کے خلاف ممکنہ طور پر تشکیل پانے والے اس اتحاد کو عرب نیٹو کا نام دیا گیا ہے۔ اسی طرح سعودی عرب کے لئے مشرق وسطی کے علاقائی نظام میں ای ...
تشکیل ہو، یا مذہبی نقطہ نظر سے خود مختاری حاصل ہو۔ یہی وجہ ہے کہ نتن ياہو کا کہنا ہے کہ ایران، شام میں اپنی زمینی اور سمندری موجودگی سے اس ملک میں ہمیشہ باقی رہنا چاہتا ہے۔ انہوں نے شام سے ایرانی فوج کے انخلاء پر زور دیا اور پوتين سے ملاقات میں اس بات پر زور دیں گے کہ شام کی جنگ کے خاتمے میں اس بات ...
تشکیل دے کر ان کو الحشد الشعبی یا رضاکار فورس کے کمانڈرز کی ٹارگٹ کلنگ کے لئے تیار کر رہا ہے۔
اس باخبر ذرائع نے اسکائی پریس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوجیوں نے تقریبا 400 باصلاحیت فوجیوں کو ٹریننگ دی ہے اور اس نے ان میں سے صرف 50 لوگوں کو ٹائگر یونٹ کا حصہ بنایا ہے۔ اس یونٹ کی ذمہ داری ...
تشکیل پائے گا لیکن وہ صرف ہمیں دیکھ رہے تھے، ان کا بہانہ تھا کہ عراق، ایران کے تحت ہے جبکہ ایران ہی واحد ملک تھا جس نے ہماری مدد کی اور قاسم سلیمانی سمیت کئی فوجی مشیر بھیجے۔
عرب ممالک نے ہم سے کہا کہ کیوں آپنے نے ہمارے خلاف ایک ایرانی فوجی مشیر کو مقرر کیا جبکہ وہ ہزاروں امریکی فوجی ...