نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تسلط قائم کرنے والے دو حریف ممالک کے طور پر یاد کیا تھا۔
اینڈیپنڈینٹ مزید لکھتا ہے کہ لیکن گزشتہ برس جرمنی نے یہ مشاہدہ کیا تھا کہ سعودی عرب کے بد امنی پھیلانے کے اثرات ہرگز عملی نہیں ہوا۔ یہ اخبار لکھتا ہے کہ جرمنی نے جس چيز کی پیشنگوئی نہیں کی تھی تمام میدانوں میں ہم بہت تیزی سے سعودی عرب ک ...
تسلط پسندانہ پالیسیوں کی وجہ سے اس کی بین الاقوامی سطح پر مخالفت تیز ہو گئی ہے۔
اقوام متحدہ، یورپی یونین اور عرب لیگ نے الگ الگ بیانات جاری کر کے اسرائیل کی اس اعلان کی مخالفت کی ہے جس میں اس نے مغربی کنارے پر 2500 نئے گھروں کی تعمیرات کی بات کہی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سبھالانے کے بعد سے صیہونی ح ...
تسلط قائم کرنے، فلسطین کی سرزمین اور قوم کی شناخت تبدیل کرنے کا دوسرا حربہ ہے ۔ اس بیان میں آیا ہے کہ فلسطینی سرزمینوں پر صیہونی حکومت کا قبضہ، دنیا کی تمام بڑی طاقتوں کی پیشانی پر بدنما داغ ہے جو علاقے میں امن کی برقراری کے لئے کوشش کا دعوی کرتی ہیں۔
حزب اللہ لبنان کے بیان میں آیا ہے کہ فلس ...
تسلط پسندانہ پالیسی کو جاری رکھنے میں کامیاب رہی۔
اسرائیل کو باضابطہ قبول کرنے کی جزاء مصر کو امریکا کی جانب سے سالانہ دو ارب ڈالر کی فوجی امداد دی جانے لگی۔ اس جزاء کی وجہ سے بعض عرب ممالک بھی امریکی ڈالر کے حصول کے لئے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظر ثانی کرنے لگے۔
در ایں اثنا مشرق وسطی ...
تسلط پسندی کو قبول نہیں کرے گا اور ظالم طاقتوں کے مقابلے میں ڈٹ کر تسلط پسندانہ نظام کے سیاسی اندازوں کو درہم برہم کر دے گی۔
اسلامی انقلاب کی کامیابی کی مناسبت سے میں آج نکالی گئیں ملک بھر میں ریلیوں میں امریکہ کو ایران کا سب سے بڑا دشمن قرار دیا گیا ۔
اعلامیہ :
22 بهمن یا 10 ...
تسلط پسندی کے لئے صدر اردوغان کے تمام اقدامات کی حمایت کرتے ہیں۔ بحرین کے بادشاہ نے کہا کہ ترکی ہمارا دوست اور علاقے کا مؤثر ملک ہے اور علاقے میں اس کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔
اس ملاقات میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا کہ بحرین کے سامنے موجود تمام چیلنز کے مقابل میں منامہ کی حمایت کریں گے۔
ان دو ...
تسلط جمانے کا ایک دوسرے پر الزام لگاتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ امریکا اور ایران ہی نہیں بلکہ دنیا کی بہت سی فوجیں بیرون ملک سرگرمیاں انجام دیتی ہیں جیسے بحرین میں سعودی عرب کی فوجی موجودگی، عراق اور شام میں ترک فوجیوں کی مہم، یمن پر سعودی عرب کے حملے اور شام میں روس کی فوجی موجودگی وغیرہ۔
تسلط پسندی کو کنٹرول کرنا ہے۔ الوقت - اسرائیل میں ترکی کے سفیر نے صیہونی حکومت، سعودی عرب اور امریکہ کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ایران کو روکنے کا بہترین طریقہ، اس کی تسلط پسندی کو کنٹرول کرنا ہے۔
کمال اوكیم نے اسرائیلی اخبار یورشلم پوسٹ سے بات کرتے ہوئے اسی طرح دعوی کیا کہ ایران کا جو ...
تسلط قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
عبد الملک الحوثی کا کہنا تھا کہ سعودی جارحین یمنی قوم کی شناخت تباہ کرنا چاہتے ہیں۔
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ جس دلدل میں آج یمنی قوم کے دشمن پھنس چکے ہیں، وہ صرف سیاسی دلدل نہیں ہے۔
عبد الملک الحوثی نے یمنی قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج یمنی ...