نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بچے جاں بحق ہوگئے۔ الوقت - شمالی شام کے صوبہ حلب میں تکفیری دہشت گردوں کے ایک اسکول پر حملے 5 بچے جاں بحق ہوگئے۔
جمعرات کو دہشت گردوں نے اسکول پر راکٹ سے حملہ کیا، جس میں کم از کم 5 بچوں کی موت ہو گئی اور 4 دیگر زخمی ہو گئے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق، دہشت گردوں نے صوبہ حلب کے حمدانيہ علاقے میں واقع ای ...
بچے شامل ہیں۔ الوقت - عراق کے شہر موصل کے مغربی علاقے میں امریکہ کی قیادت میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے ہوائی حملوں میں 230 عام شہری ہلاک ہو گئے جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔
عراق کے ایک سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اتحاد کے طیاروں نے موصل جدید نامی علاقے میں تین رہائشی مکا ...
بچے کو مغربی کنارے میں پکڑ کر اس سے طرح طرح کے سوالات کئے۔ الوقت - اسرائیلی فوجیوں نے اپنے کھلونے کے پیچھے دوڑنے والے ایک 8 سالہ فلسطینی بچے کو مغربی کنارے میں پکڑ کر اس سے طرح طرح کے سوالات کئے۔
اسرائیل کے ایک انسانی حقوق کے گروپ بیت سلم نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں صیہونی فوجیوں کو سفیان ابو حی ...
بچے جاں بحق ہو رہے ہیں اور کچھ حکومتیں، سیاسی حل، ظالمانہ محاصرے اور یمن میں قیام امن کے بجائے اس ملک میں جنگ کی آگ مزید بھڑکا رہی ہیں۔
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے عہدیدار اور ناروے کے سفارتکار یان اگیلنیڈ نے اسی طرح تاکید کی کہ محاصرے اور بھوک سے یمن کے شہری خطرے میں ہیں اور سعودی محاصرے کی وجہ ...
بچے جاں بحق ہوئے ہیں۔ الوقت - اقوام متحدہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ دو سال میں یمن میں جاری جنگ کے دوران کم از کم 1400 بچے جاں بحق ہوئے ہیں اور ایک کروڑ 90 لاکھ یمنی شہریوں کو مدد کی ضرورت ہے۔
انسان دوستانہ امداد کے امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل اسٹیفن اوبرائن نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ ...
بچے ہیں۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے بھی رپورٹ دی ہے کہ صوبہ حماۃ میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری شدید جھڑپوں میں کم از کم 2200 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
شام کے فوجی ذرائع نے بھی اعلان کیا ہے کہ فوج نے ملک کے جنوبی صوبے درعا میں النصرہ فرنٹ کے ٹھکانے کو تباہ کر دیا جس کے دوران کم از کم آٹھ دہشت ...
بچے علاقوں کو آزاد کرانا، عراق کی حکومت اور عوام کا اہم موضوع رہا ہے اور ایران نے بھی اس مسئلے میں عراق کی حمایت کی اور اس سلسلے میں اپنی حمایت جاری رکھے گا ۔
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ كركوک میں کچھ عراقی فریق کے اقدامات، دہشت گردی سے جدوجہد کی راہ میں عراق حکومت اور قوم کی کچھ توانائی کو منح ...