نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بروجردی نے جمعرات کو دمشق میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ جو فریق یہ چاہتا ہے کہ شام کے بحران کا خاتمہ ہو اسے اس ملک کی حقیقت پر توجہ دینا اور اس ملک کے مستقبل کا فیصلہ شامی عوام پر چھوڑنا چاہئے۔
انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ شامی عوام کسی بھی حالت میں اپنے ملک کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے کہا کہ ...
بروجردی نے کہا ہے کہ حلب شہر میں شامی فوج اور اس کے اتحادیوں کی موجودہ پیشرفت، اس ملک کو بحران سے نکالنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ الوقت - ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے کہا ہے کہ حلب شہر میں شامی فوج اور اس کے اتحادیوں کی موجودہ پیشرفت، اس م ...
بروجردی نے امریکا کے صدارتی انتخابات کے نتائج کو مختلف مراکز کی پیشنگوئی کے برعکس اور دنیا کے مختلف ممالک میں اس ملک کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں پر امریکی عوام کی رائے قرار دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکہ میں جو کچھ ہوا اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں ملک کی حکومت اور سیاستدانوں کی غلط ...
بروجردی نے دھمکی دی ہے کہ اگرامرکا نے پابندیوں کی مدت میں توسیع پر عمل در آمد کیا تو ہم دو سال میں سیٹریفیوج کی تعداد 1 لاکھ 90 ہزار تک کر دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کی پارلیمنٹ جیسے کو تیسا جواب دینے کے لئے آمادہ ہے اور ہم امریکا کی جانب سے خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
بروجردی نے علاقے میں مستقل امن کے قیام اور اسلامی ممالک کے مسائل کے حل پر زور دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مشعل عون کے صدر بننے اور حکومت کے قیام کے بعد لبنان میں ایک نیا مرحلہ شروع ہو گیا ہے اور ایران، لبنان کے ساتھ تمام شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کی توسیع کا خواہاں ہے۔
علاء الدین بروجردی نے صحافیوں سے ...
بروجردی، آیت اللہ العظم امام خمینی رح اور آیت اللہ سید محقق میر داماد، آیت محمد رضا گلپائیگانی اور آیت اللہ محمد حسین طباطبائی جیسے جید علمائے کرام کے سامنے زانوئے تلمذ طے کیا۔ انہیں سات بار جیل بھی جانا پڑا۔ وہ مجموعی طور پر ساڑھے چار سال تک جیل میں رہے لیکن ان کے عزم صمیم میں کوئی خلل واقع نہیں ہو ...
بروجردی نے جمعرات کو پاکستان کی سینیٹ کے سربراہ رضا ربانی سے ملاقات میں ان کو تہران میں منعقد ہونے والی فلسطین کی حمایت کی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی اور پاکستان کے اس سینئر عہدیدار کے ساتھ دو طرفہ تعلقات بالخصوص دونوں ممالک کے پارلیمانی تعلقات اور علاقے کے کچھ اہم مسائل پر تبادلہ خیال ...
بروجردی نے جمعرات کی شام اسلام آباد میں پاکستانی دانشوروں اور کچھ دیگر ممالک کے سفیروں کے درمیان اپنے ایک خطاب میں کہا کہ ایران کی نظر میں عالمی امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ دہشت گردی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران کے سترہ ہزار سے زائد شہری اور حکام، دہشت گردوں کے ہاتھوں مارے جا چکے ہیں اور اسی لئے ایران، ...
بروجردی سے ملاقات میں کہا کہ ہم نے ہمیشہ عالم اسلام میں اتحاد کے لئے قدم بڑھایا ہے۔
پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے موجودہ حالات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ چیلنجوں سے مقابلے کے لئے اسلامی ممالک اور شیعہ و سنی مسلمانوں میں اتحاد ضروری ہے۔
اس ملاقات میں ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالی ...
بروجردی نے جمعرات کو قم المقدس میں ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی 39 سالگرہ کے سلسلے میں منعقد تقریب میں کہا کہ تکفیری دہشت گردوں سے مقابلے کے محاذ پر لبنان کے حزب اللہ کی موجودگی اس بات کی علامت ہے کہ متحد ہوکر مزاحمت کا محاذ آسانی سے دہشت گرد دھڑوں کو شکست دے سکتا ہے۔
ایران کی پارلیمنٹ میں خار ...