نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اپوزیشن میں ملک میں آئینی تبدیلی کے حوالے سے کافی اختلافات پائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ ترکی کی حکومت سزائے موت کو پھر سے بحال کرنا چاہتی ہے، جس کی عوام سمیت مغربی ممالک مخالفت کر رہے ہیں۔
اپوزیشن رہنماؤں نے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کو ہلاکتوں کی تعداد 50 سے زیادہ بتائی ہے جبکہ انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے قابل اعتماد ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ گزشتہ دو دنوں میں 90 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
اوروميہ اور امہرا میں عوام سیاسی اصلاحات، انصاف اور قانون شریعت کے نفاذ جی ...
اپوزیشن اور حکومت کے ارکان وجود میں آنا ہے۔ اس تجویز کی بنیاد پر بشار اسد کو عبوری چھہ مہینے کے آخر میں حکومت سے ہٹ جانا ہے اور کے بعد ملک میں 18 مہینے کی حکومت بنے گی جس کی نگرانی میں انتخابات منعقد ہوں گے۔ اس حوالے سے ریاض حجاب کا کہنا ہے کہ جس چيز پر روس اور امریکا نے موافقت کی ہے، اس میں ا ...
اپوزیشن کو نیم مجرمانہ سرگرمیاں انجام دینے والوں سے جدا نہیں کر پا رہے ہیں۔
پوتین نے زور دیا کہ شام میں ماسکو- واشنگٹن کے درمیان جو جنگ بندی ہوئی اس میں روس اپنے حصے پر عمل کر رہا ہے جیسا کہ شامی فوج جنگ بندی پر مکمل طور پر عمل کر رہی ہے۔
روسی صدر نے امریکا کی جانب سے شام میں جنگ بندی کے معاہدے کے ...
اپوزیشن کی مذمت کی. الوقت - امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے شام کے مخالف گروہوں کے ساتھ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی بند دروازے کے پیچھے ہونے والے خفیہ اجلاس کی آڈیو جاری کی ہے جس میں جان کیری شام کے مخالف گروہوں کو انتخابات میں شام کے صدر بشار اسد کی شرکت کی تجویز پیش کر رہے ہیں۔
امریکا کے ایک اخبا ...
اپوزیشن کے لیڈر بنے۔
1995 میں ہوئے عام انتخابات میں سوشلسٹ پارٹی کامیاب رہی اور انٹونیو پرتگال کے وزیر اعظم بنے۔ انٹونیو اپنے جانشینوں سے الگ ہٹ کر کام کرنے کی روش کی وجہ سے اپنی حکومت کے پہلے سال میں ہی مشہور وزیر اعظم بن گئے۔
انٹونیو کا خیال ہے کہ معاشرے کے تمام طبقات سے گفتگو کی ضرورت ہے۔ ا ...
اپوزیشن میں گہرا غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ اسی کیس کے تحت وزیر اعظم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔
جنوبی کوریا میں وزیر اعظم کا عہدہ نمائشی ہوتا ہے سارے اختیارات صدر کے پاس ہوتے ہیں۔
اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ علیوا کو نائب صدر بنایا جانا غیر جمہوری فیصلہ ہے اور یہ اقتدار پر علی اف خاندان کی گرفت مضبوط کرنے کی کوشش ہے۔
اپوزیشن لیڈر گینبر کا کہنا ہے کہ 21 ویں صدی میں نسل پرستی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
ناقدین کا کہنا ہے کہ حکمراں پارٹی نے اپنے تمام مخالفین کو دبا دیا ہے۔
اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کے بعد یہاں وہابی نظریات میں توسیع ہوگی اور ملک کے اسکول مدرسوں میں تبدیل ہو جائیں گے۔
میڈیا رپورٹ نے مالدیپ کی اپوزیشن مالديوين ڈیموکریٹک پارٹی (ایم ڈی پی) کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔ ایم ڈی پی نے کہا ہے کہ ملک کے 26 جزائر میں سے ایک پھاپھو کو سعودی عرب کو فر ...