:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

بشار اسد کے بارے میں امریکیوں کا بدلہ نظریہ، انتخابات میں شریک ہوں کے اسد

Saturday 1 October 2016
بشار اسد کے بارے میں امریکیوں کا بدلہ نظریہ، انتخابات میں شریک ہوں کے اسد

الوقت - امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے شام کے مخالف گروہوں کے ساتھ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی بند دروازے کے پیچھے ہونے والے خفیہ اجلاس کی آڈیو جاری کی ہے جس میں جان کیری شام کے مخالف گروہوں کو انتخابات میں شام کے صدر بشار اسد کی شرکت کی تجویز پیش کر رہے ہیں۔

امریکا کے ایک اخبار نے سنیچر کو شام کے مخالف غیر مسلح گروہ اور جان کیری کی خفیہ میٹنگ کی ایک آڈیو جاری کی ہے۔ نیویارک ٹائمز نے لکھا کہ جان کیری نے اس اجلاس میں بارہا شامی اپوزیشن کی مذمت کی اور ان سے کہا کہ شام کے بارے میں سفارتی کوششیں جاری ہیں۔ مذکورہ اخبار نے لکھا کہ جان کیری نے اس خفیہ اجلاس میں شامل اپوزیشن کے اراکین سے کہا کہ شام کے اگلے انتخابات میں بشار اسد کی شرکت کی اجازت ہونی چاہئے۔  اخبار مزید لکھتا ہے کہ جان کیری کے اس بیان سے وہاں موجود افراد کو بہت تعجب ہوا کیونکہ امریکی صدر باراک اوباما پانچ برسوں سے بشار اسد سے اقتدار چھوڑنے کے لئے کہہ رہے ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق یہ اجلاس اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر منعقد ہوا اور اس 40 منٹ کے آڈیو ٹیپ کی کچھ فائلوں کو امریکی میڈیا نے اپنی سائٹ پر اب لوڈ کر رکھا ہے جبکہ نیویارک ٹائمز نے اس مسئلے کو کتبی صورت میں سائٹ پر دیا ہے۔  فارس نیوز ایجنسی نے تحلیل میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ نیویارک ٹائمز کی توضیحات کے باوجود ان آڈیو ٹیپ میں کسی بھی فائل سے یہ اندازہ نہیں لگایا جا سکتا ہے کہ جان کیری نے براہ راست شام کے مخالف گروہوں کو یہ تجویز دی کہ وہ اس بات پر راضی ہو جائیں کہ بشار اسد انتخابات میں شرکت کریں۔  ان فائلوں میں سے صرف ایک فائل ہے جس میں جان کیری اشارہ کنایہ میں یہ بات کہی ہے کہ کیا شام کے عوام بشار اسد کو ووٹ دیں گے؟

ٹیگ :

بشار اسد شام انتخابات اجلاس شامی اپوزیشن

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے