نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
انچارج اور سیاسی امور کی مشیر نے کہا ہے کہ شامی قوم کی خواہشات اور نظریات سے امریکا کے نئے صدر کی پالیسیوں کی ہماہنگی کی شرط کے ساتھ دمشق، واشنگٹن کے ساتھ تعاون کے لئے آمادہ ہے۔
بثینہ شعبان نے این بی آر ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شام، امریکا اور ہر اس ملک کے ساتھ ہر طرح کے تعاون کے لئے آم ...
انچارج سٹیفن اوبراین نے گزشتہ دنوں یمن میں غذائی بحران اور غذائی سیکورٹی کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ یمن کے ایک کروڑ لوگوں کو اپنی زندگی جاری رکھنے کے لئے انسان دوستانہ مدد کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ رواں سال کے دوران یمن میں غذائی سیکورٹی اور خشک سالی کا بحران پیدا ہو سکتا ہے۔
انہوں نے ...
انچارج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یٹس نے امریکی شہریوں کی حفاظت کے لئے دیئے گئے قانونی احکامات پر عمل نہ کرکے محکمہ انصاف کے ساتھ غداری کی ہے۔
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ سینیٹ کی جانب سے رکن پارلیمنٹ جیف سیشنس کے نام کی تصدیق ہونے تک ورجینیا میں امریکی اٹارنی ڈانا بوينٹے اٹارنی جنرل کا عہدہ ...
انچارج اور حماس کے ترجمان سامی ابو زہری نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ حماس، تمام اسلامی ممالک بالخصوص ایران کے ساتھ تعلقات میں توسیع کا حامی ہے۔
انہوں نے فلسطینیوں کے اتحاد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ حماس شروع سے ہی فلسطینیوں کے درمیان اتحاد کے لئے کوشش کرتی آیی ہے اور اب بھی وہ اس کام ...
انچارج سفیر سے ملاقات کی اور اپنے ایرانی ہم منصب کے نام پیغام دیا۔ الوقت - یمن کے وزیر خارجہ نے صنعا میں ایران کے انچارج سفیر سے ملاقات کی اور اپنے ایرانی ہم منصب کے نام پیغام دیا۔
یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کے وزیر خارجہ ہشام شرف عبداللہ نے دار الحکومت صنعا میں ایران کے ان ...
انچارج ضمیر كابلوف نے کہا کہ امریکی حکام افغانستان میں روس کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور جھوٹے اور بے بنیادی بیانات کے ذریعے طالبان کی حمایت کی وجہ سے ماسکو کی تنقید کر رہے ہیں۔
كابلوف نے کہا کہ یہ تمام کوشش، افغانستان میں امن و استحکام کے قیام میں ان کی نااہلی اور شکست کا جواز پیش کرنے کے ل ...
انچارج پرویز اسماعیلی نے فارس نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر روحانی بادشاہ عمان اور امیر کویت کی دعوت پر بدھ کو ان دونوں ممالک کا سرکاری دورہ کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ صدر ڈاکٹر حسن روحانی بدھ کی صبح عمان کے بادشاہ سلطان كابوس کی سرکاری دعوت پر دارالحکومت مسقط جائیں گے۔ سلطان قابوس کی ج ...
انچارج دیمیتری پیسکوف نے اس سے پہلے اس بات کی تردید کی تھی کہ شام کی جولان کی پہاڑیوں کے علاقے میں حزب اللہ کے ٹھکانے پر حملے کے لئے روس اور اسرائیل کے درمیان مفاہمت ہو گئی ہے۔ دیمیتری پیسكوف نے واضح کیا تھا کہ روس اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دے گا کہ حزب اللہ کے ٹھکانے تباہ کرنے کے لئے یہ علاقہ اسرائ ...
انچارج بثینہ شعبان نے بھی زور دے کر کہا کہ ترک حکومت علاقے میں اپنے مقاصد کے حصول میں ناکامی کے بعد اپنے موقف سے پسپائي اختیار کرنے پر مجبور ہو جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ اردوغان نے یورپ میں رہنے والے ترک عوام کو مقرر اہداف کے تحت استعمال کرنے کے لیے بہت زیادہ بجٹ مخصوص کیا ہے تاکہ یورپی ممالک کو اپن ...