نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
انتفاضہ ہے۔ یہ جوان کشمیری لیڈر اور نمونہ عمل برہان وانی کی تحریک ہے۔ وہ ہندوستانی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہوا۔ ہزاروں کشمیری مسلمانوں کو ہندوستانی فوج نے قتل کیا ہے۔ بین الاقوامی برادری کو ہند و پاک کے درمیان مذاکرات کے ذریعہ اس تنازعہ کے حل پر توجہ مرکوز کرنی چاہیئے۔ کشمیریوں کو آزادی یا ہند یا پاکس ...
انتفاضہ صہیونی دشمنوں کو ختم کر دے گی۔
سید حسن نصراللہ نے دہشت گرد گروہ داعش کے مقابلے میں عراقی عوام کی مزاحمت کو سراہتے ہوئے کہا کہ کچھ پوشیدہ ہاتھ ہیں جو عراقی عوام کو داعش کے خلاف جنگ سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کے پرامن جدوجہد کا ذکر کرت ...
انتفاضہ قدس کے آغاز سے اب تک تقریبا 200 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
دوسری جانب فلسطینی بچوں نے غزہ پٹی میں واقع عالمی ریڈ کراس کمیٹی کے دفتر کے سامنے جمع ہو کر صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کی ہے۔
فلسطینی بچوں نے ایمان ابوصبیح کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا جس کے والد بیت المقدس میں صیہونی حکومت کے خ ...
انتفاضہ قدس کے آغاز سے اب تک 200 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں خواتین اور معصوم بچے بھی شامل ہیں۔
اس کے علاوہ اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے نہتے فلسطینیوں کی تعداد سیکڑوں میں پہنچ چکی ہے۔
انتفاضہ کی حمایت میں منعقد ہونے والی کانفرنس، مسئلہ فلسطین کی اصل کامیابی اور اس مسئلے کو زیادہ سے زیادہ عالمی پہلو فراہم کرنا ہے۔
عباس زکی نے کہا کہ جو بھی امریکہ کے ساتھ ہے وہ فلسطین کی خدمت نہیں کر سکتا اور وہ ہماری حمایت نہیں کر سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ خاص طور پر ٹرمپ حکومت نے جو حدود م ...
انتفاضہ فلسطین کی حمایت کی چھٹی بین الاقوامی کانفرنس منگل سے منعقد ہونے جا رہی ہے۔ الوقت - ایران کے دارالحکومت تہران میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت کی چھٹی بین الاقوامی کانفرنس منگل سے منعقد ہونے جا رہی ہے۔
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق دارالحکومت تہران میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں ہونے چھٹی بین ...
انتفاضہ فلسطین کی حمایت کی بین الاقوامی کانفرنس میں تقریر کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو ناجائز اور ناپاک حکومت قرار دیا ۔ ایسوشیٹیڈ پریس نے سب سے پہلے رہبر انقلاب اسلامی کی تقریر کو شائع کیا اور کہا کہ ایران کے سینئر لیڈر نے اسرائیل کو ناجائز اور ناپاک باب قرار دیا۔
ایسوشیٹیڈ پریس نے اپنی رپورٹ م ...
انتفاضہ فلسطین کی حمایت کی عالمی کانفرنس بدھ کو ایک منشور جاری کر کے اختتام پذیر ہوگئی۔ الوقت - تہران میں منعقد دو روزہ انتفاضہ فلسطین کی حمایت کی عالمی کانفرنس بدھ کو ایک منشور جاری کر کے اختتام پذیر ہوگئی۔
کانفرنس کے منشور میں فلسطین کو عالم اسلام اور عرب ممالک کے لئے پہلی ترجیح برقرار رکھنے اور ...