:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

غزہ، صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، 10 سالہ فلسطینی بچہ شہید، بچوں کا مظاہرہ

Friday 14 October 2016
غزہ، صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، 10 سالہ فلسطینی بچہ شہید، بچوں کا مظاہرہ

الوقت - صیہونی فوجیوں نے جنوبی غزہ پٹی میں واقع خان یونس کے مشرقی علاقے میں فائرنگ کرکے 10 سالہ فليسطيني بچے کو شہید کر دیا ہے۔

مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 10 سالہ فليسطيني بچہ عبداللہ ابو نظيف اس وقت اسرائیلی فوجیوں کی گولی لگنے سے شہید ہو گیا جب جارح صیہونی فوجی خان یونس میں فلسطینیوں کے گھروں پر فائرنگ کر رہے تھے۔

غزہ پٹی میں موجود فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرۃ  نے بتایا کہ شہید فليسطيني بچے کی کمر میں گولی لگی تھی اور اگر وقت رہتے اسے ہسپتال لے جایا گیا ہوتا تو شاید اس کی جان بچ جاتی، لیکن اسرائیلی فوجیوں نے اسے گولی مارنے کے بعد کافی وقت تک روڈ پر تپڑتا رہنے دیا اور کسی کو اجازت نہیں دی کہ وہ عبداللہ کو اسپتال لے جائے۔
 
قابل ذکر ہے کہ اس واقعہ سے کچھ ہی دیر پہلے صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مزاحمت کر رہے فلسطینی جوانوں کو فائرنگ کر کے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید اور پانچ دیگر کو زخمی کر دیا تھا۔ واضح رہے کہ تیسرے انتفاضہ قدس کے آغاز سے اب تک تقریبا 200 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

دوسری جانب فلسطینی بچوں نے غزہ پٹی میں واقع عالمی ریڈ کراس کمیٹی کے دفتر کے سامنے جمع ہو کر صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کی ہے۔

فلسطینی بچوں نے  ایمان ابوصبیح کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا جس کے والد بیت المقدس میں صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کے دوران شہید ہو گئے تھے۔

ٹیگ :

صیہونی فوجی جنوبی غزہ خان یونس فوج

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے