نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ادارہ قرار دیا ہے جبکہ 20 فیصد نے نہ تو اسے دفاعی اور نہ ہی حملہ آور ادارہ بتایا ہے۔
گیلپ نے زور دیا ہے کہ نیٹو کو روس کے لئے سنگین خطرہ ماننے والے روسی شہریوں کی تعداد میں 2012 کے مقابلے میں 29 فیصد اضافہ ہوا ہے اور سال 2008 میں نیٹو کے بارے میں روسی شہریوں کے منفی موقف میں اضافہ ہوا ہے۔
ادارہ چلاتی ہیں۔
نائب صدر کی یہ تقرری 2016 میں آئین میں ترمیم کے بعد ممکن ہوئی ہے۔
اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ علیوا کو نائب صدر بنایا جانا غیر جمہوری فیصلہ ہے اور یہ اقتدار پر علی اف خاندان کی گرفت مضبوط کرنے کی کوشش ہے۔
اپوزیشن لیڈر گینبر کا کہنا ہے کہ 21 ویں صدی میں نسل پرستی کی کوئی گنجائش ...
ادارہ برائے خوراک وزراعت ''فاؤ'' نے اس مہینے ایک رپورٹ شائع کی ہے۔ اس رپورٹ میں آیا ہے، زیر زمین پانی کے ذخائر میں بہت تیزی سے پانی کم ہو رہا ہے۔ اسی طرح اس رپورٹ میں پانی کی کمی کو اہم عالمی مسئلہ قرار دیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ کی 2016 کی رپورٹ کے مطابق، دنیا میں 66 کروڑ 30 لاکھ افر ...
ادارہ خوراک فاؤ نے یمن کے خلاف سعودی عرب کی طولانی جنگ کی وجہ سے غذائی بحران کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ غریب عرب ملک یمن پر سعودی عرب کے گزشتہ دو سال کے حملوں کے دوران 1 کروڑ 80 لاکھ افراد بے گھر ہوئے ہیں۔
فاؤ نے گزشتہ شب اعلان کیا کہ یمن کے خلاف سعودی عرب کی جنگ ایسی حالت میں ...
ادارہ کبھی بھی اس ملک کی جانب توجہ مرکوز نہیں کرے گا۔
پاکستان کی فوج کے سربراہ قمر باجوہ اور ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کے درمیان ہونے والی ملاقات دو لحاظ سے اہم ہے :
1- پاکستان کی فوج ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھنا چاہتی ہے اور اس ملاقات سے سعودی عرب کو واضح پیغام دے دیا گیا ہے۔
2- سعودی عر ...
ادارہ صحت اور مقامی تنظیم کا کہنا ہے کہ مغرب کی جانب سے شام پرعائد پابندیوں کی وجہ سے اس عرب ملک میں کینسر میں مبتلا بچوں کے علاج میں شدید رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے۔ الوقت - عالمی ادارہ صحت اور مقامی تنظیم کا کہنا ہے کہ مغرب کی جانب سے شام پرعائد پابندیوں کی وجہ سے اس عرب ملک میں کینسر میں مبتلا بچوں کے ...
ادارہ حج و زیارت نے جمعے کو ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ ایران کی توقعات کی تکمیل کی جانب سے اطمینان، ایرانی زائرین کی سیکورٹی، سلامتی، عزت و احترام کی حفاظت کے ساتھ حج کے امکانات اور كونسلیٹ، علاج اور دیگر ضروری سہولیات کی فراہمی کی راہ ہموار ہو جانے کے بعد اگلے حج کے لئے 85 ہزار سے زائد حاجیوں کا ...
ادارہ ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اسی طرح یمن میں سعودی عرب کے جرائم کے تعلق سے بھی اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی پسپائی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ادارہ امریکہ کے سامنے تسلیم ہو گیا ہے اور اس میں حقیقت کا ساتھ دینے کی ہمت نہیں ہے۔
سید حسن نصراللہ نے اپنی تقریر کے ایک دو ...