نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
یونیسکو نے شام میں تاریخی آثار کی تباہی و بربادی کا سلسلہ جاری رہنے کی مذمت کی ۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے علمی و ثقافتی ادارے یونیسکو نے کل ایک بیان میں شام کے شہر تدمر کے اہم ترین تاریخی ورثے بل عبادت گاہ کے انہدام کو انسانی تمدن کے خلاف ایک ناقابل معافی جرم قرار دیا ۔
یونیسکو کے اس ...
یونیسکو کے سیکریٹری جنرل، انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ اور او آئی
سی کے سیکریٹری جنرل کے نام الگ الگ خط ارسال کر کے سعودی عرب کے معروف عالم دین
شیخ باقر نمر کی آزادی کے لئے کوششیں بروئے کار لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ سعودی
عرب کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے دو جولائی دو ہزار تیرہ میں آیت ...
یونیسکو میں درج اس قدیمی شہر کی حفاظت کی کوشش کرے گی۔ انہوں نے اردن کے دارالحکومت میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتہا پسند دہشت گردوں نے نہ صرف بے دردی سے عوام کا قتل عام کیا بلکہ انہوں نے انسانی تہذیبوں کو بھی تباہ کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ شام کی فوج اور رضاکار فورس نے اتوار کو تاریخ ...
یونیسکو نے بھی باضابطہ طور پر بیت المقدس اور اس کے تاریخی مقامات کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔
ادھر فلسطینی گروہوں نے مشرقی بیت المقدس کے غاصبانہ قبضے کی 49 ویں برسی کے موقع پر اسرائیل کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
المنار ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان سامی ...
یونیسکو کے ساتھ ہر قسم کے تعاون منقطع کر دیئے ہیں۔ اسرائیل نے اقوام متحدہ کے ثقافتی ادارے یونیسکو کے ساتھ ہر قسم کے تعاون منقطع کر دیئے ہیں۔
صیہونی حکومت نے یہ فیصلہ مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے یونیسکو کی ذیلی کمیٹی کی جانب سے منظور کی گئی دو قراردادوں کی وجہ سے کیا جو بیت المقدس کے فلسطین کلچر ک ...
یونیسکو نے آخرکار منگل کو اپنی تاریخی قرارداد منظور کر دی جس میں کہا گیا کہ مشرقی بیت المقدس پر صیہونی حکومت نے قبضہ کر رکھا ہے۔ الوقت - اقوام متحدہ کے ثقافتی ادارے یونیسکو نے آخرکار منگل کو اپنی تاریخی قرارداد منظور کر دی جس میں کہا گیا کہ مشرقی بیت المقدس پر صیہونی حکومت نے قبضہ کر رکھا ہے۔ یہ قرا ...
یونیسکو نے ایک قرارداد منظور کی جو مسجد الاقصی اور اس کے متعلقات پر صیہونی قبضے کے باطل ہونے سے متعلق تھی۔ قرارداد کے حق میں یعنی مسجد الاقصی پر مسلمانوں کے دعوے کے درست اور مبنی بر حق ہونے کے حق میں24 ووٹ پڑے جبکہ 6 ووٹ اس کی مخالفت میں دیئے گئے۔
26 ملکوں نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لی ...
یونیسکو نے قبلۂ اول پر یہودیوں کے حق کو باطل قرار دیا ہے ۔ بیان میں یونیسکو کی طرف سے قبلۂ اول اور حرم قدسی پر یہودیوں کے مذہبی حق کو باطل قرار دیے جانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا گيا ہے اور کہا گیا ہے کہ یونیسکو کے فیصلے کے بعد صیہونی حکومت غصے میں پاگل ہو چکی ہے۔
عالم اسلام کو قبلۂ اول کے دفاع ک ...
یونیسکو کے مطابق، پالميرا میں آثار قدیمہ اور تاریخی ورثے ہیں جو تاریخ اور ثقافت کے لحاظ سے کافی اہمیت کے حامل ہیں، داعش کے دہشت گردوں نے انہیں کافی نقصان پہنچایا ہے۔
واضح رہے ہے کہ مئی 2015 میں داعش نے اس شہر پر قبضہ کر لیا تھا۔ مارچ 2016 میں شامی فوج نے اسے داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا تھا لیکن دس ...