نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ہالینڈ کی پارلیمنٹ نے حکومت سے سعودی عرب پر ہتھیاروں کی پابندی کا مطالبہ کیا ہے الوقت - ہالینڈ کی پارلیمنٹ نے یمن میں سعودی عرب کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر اعتراض کرتے ہوئے ایک تجویز کو منظوری دی ہے جس کے تحت ہالینڈ کی حکومت سے مطالبہ کیا گيا تھا کہ وہ ریاض کو ہتھیاروں کی سپلائی روک دے۔
ر ...
ہالینڈ میں حال ہی میں کئے گئے ایک مطالعے سے یہ پتہ چلتا ہے کہ شام میں سرگرم غیر ملکی دہشت گردوں نے ہی وہاں سے لوٹ کر پیرس اور برسلز جیسے حملوں کو انجام دیا۔
اس مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ شام میں سرگرم سب سے زیادہ غیر ملکی دہشت گرد فرانس، بیلجئم، جرمنی اور برطانیہ سے گئے ہیں اور انہی دہشت گردوں ...
ہالینڈ کے ایک رکن پارلیمنٹ نے ان سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا۔ الوقت - اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو اس وقت خفت کا سامنا کرنا پڑا جب ہالینڈ کے ایک رکن پارلیمنٹ نے ان سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا۔
ہالینڈ میں موجود اسرائیلی وزیر اعظم جب پارلیمنٹ پہنچے تو اراکین پارلیمنٹ ان سے مصافحہ کرنے کیلئے قطا ...
ہالینڈ کی قومی سیکورٹی اور انسداد دہشت گردی ٹیم کے کوارڈینیٹر نے بھی کچھ دن پہلے اعلان کیا تھا کہ یورپ میں موجود داعش کے 60 سے 80 دہشت گرد یورپ میں دہشت گردانہ حملے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
ہالینڈ اور برطانیہ نے امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ویزے سے متعلق حکم کی مذمت کی ہے۔
جرمن چانسلر انگلا مرکل نے امریکا کی طرف سے سات ممالک کے شہریوں کے سفر پر عائد پابندی کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس میں مسلم مخالف تعصب کی بو آتی ہے۔
انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نافذ کئے گئے اقدامات ...
ہالینڈ کی پارلیمنٹ میں بھی اس پر بحث جاری ہے۔ اس درمیان گزشتہ ماہ جرمن چانسلر انگلا مرکل نے بھی کہا تھا کہ جس سطح تک ممکن ہو برقع پر پابندی عائد ہونی چاہئے جبکہ برطانیہ میں اس طرح کی کوئی پابندی نہیں ہے۔
ہالینڈ نے ترکی کے وزیر خارجہ کے طیارے کو اپنی سرزمین پر اترنے کی اجازت نہیں دی۔ الوقت - ہالینڈ نے ترکی کے وزیر خارجہ کے طیارے کو اپنی سرزمین پر اترنے کی اجازت نہیں دی۔
روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹے نے ہفتے کو ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو کے طیارے کو اپنے ملک میں اترنے کی ...
ہالینڈ کے درمیان بڑھتی ہوئی سفارتی کشیدگی میں اس وقت مزید اضافہ ہو گیا۔ الوقت - ترکی اور ہالینڈ کے درمیان بڑھتی ہوئی سفارتی کشیدگی میں اس وقت مزید اضافہ ہو گیا جب ہالینڈ کی پولیس نے ترک خاندان اور سماجی پالیسیوں کی وزیر کو اپنے ملک میں ترک نژاد لوگوں کے اجتماع سے خطاب کرنے سے روک دیا۔
ارنا کی رپورٹ ...
ہالینڈ کے درمیان لفظی جنگ شروع ہو گئی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان ممالک نے اپنے یہاں ترک نژاد شہریوں کے ان پروگرامز کے انعقاد کی اجازت نہیں دی جن میں ترکی میں آئین کی تبدیلی سے متعلق ریفرنڈم کے لئے یورپی ممالک میں مقیم ترک شہریوں کو اپنی جانب متوجہ کرانے کی کوشش جانی تھی۔
ترکی میں آئین میں تبدیلی کے ...