نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
گیلانی کے بیٹے علی حیدر کو امریکہ اور افغانستان کی فوج نے منگل کو بازیاب کرا لیا۔ الوقت - پاکستان کے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر کو امریکہ اور افغانستان کی فوج نے منگل کو بازیاب کرا لیا۔
ان کو افغانستان کے صوبہ غزنی سے بازیاب کیا گیا۔ افغانستان کی قومی سلامتی کے مشی ...
گیلانی گروپ کے سربراہ سید علی شاہ گیلانی نے وانی کی موت کے خلاف تین دنوں کے کشمیر بند کی اپیل کی ہے۔ سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعے کو تقریبا سوا گھنٹے کی جھڑپوں میں فوج اور پولیس نے برہان وانی اور اس کے تین ساتھیوں کو ہلاک کر دیا تھا۔ اس کے بعد سیکورٹی فورسز اور مقامی افراد کے درمیان جھڑپیں ...
گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق پولیس کی حراست میں ہیں۔ ہندوستان کے زیر انتظام کے عوام، سیکورٹی اہلکاروں کے تشدد کے خلاف مسلسل مظاہرے کر رہے ہیں۔ گزشتہ ایک مہینے سے کشمیر میں جاری تشدد کے واقعات میں اب تک 80 افراد ہلاک اور 7 ہزار دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
گیلانی کو پریس کانفرنس کی اجازت نہیں دی ہے۔ ایسا پہلی بار ہوا ہے۔
پولیس افسر نے بتایا کہ نماز جمعہ کے بعد پرتشدد احتجاج کے خدشہ کی وجہ سے احتیاطی طور پر وادی کے بڑے شہروں اور سرینگر کے کئی مقامات میں کرفیو لگا دیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ موسم گرما کے دارالحکومت سری نگر اور اننت ناگ، پلوامہ، کولگام، ش ...
گیلانی نے ایک بیان میں کہا کہ ہماری چوتھی نسل، خونریزی، جبر اور ناقابل یقین سیاسی ماحول میں زندگی بسر کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہندوستان کی جانب سے کشمیر میں گزشتہ 70 سال سے جاری انسانی سرمایہ کاری کے باوجود ہم اس کی اٹوٹ انگ کی رٹ کو قبول نہیں کرتے۔ واضح رہے کہ کشمیر میں 82 ویں دن بھی بند ...
گیلانی کی صحت مسلسل گر رہی ہے، قید کے دوران بدتر سلوک کی وجہ سے یاسین ملک کی صحت خراب ہوتی جا رہی ہے، یہ سب کو پتہ ہے کہ ان کو عارضہ قلب لاحق ہے جبکہ میر واعظ عمر فاروق کو ذہنی اذیتیں دیئے جانے پر پاکستان کو تشویش ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہندوستانی فوجیوں نے گزشتہ دو ہفتے سے خواتین علیحدگی پسند رہنما ...
گیلانی سے سری نگر میں ملاقات کی۔ الوقت - بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما یشونت سنہا کی سربراہی میں سول سوسائٹی کے پانچ رکنی وفد نے علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی سے سری نگر میں ملاقات کی۔ سید علی شاہ گیلانی سے ملاقات سے پہلے یشونت سنہا نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ یہاں کسی وفد ...
گیلانی کے مطابق طیارے میں 42 مسافر، عملے کے پانچ ارکان اور ایک گراؤنڈ انجینئر موجود تھے۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد پہنچنے سے کچھ پہلے ہی طیارے کا ریڈار سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق طیارہ 3 بج کر30 منٹ پر چترال سے روانہ ہوا جبکہ 4 بج کر 40 منٹ پر اسے ا ...
گیلانی نے یوم پاکستان کی مناسبت سے حکومت پاکستان، افواج اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان، امت مسلمہ کی امیدوں کا مرکز ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان وہ ملک ہے جو کشمیریوں کے حقوق کے لئے سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑا ہے۔