:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

پاکستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 47 افراد ہلاک + تصاویر

Wednesday 7 December 2016
پاکستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 47 افراد ہلاک + تصاویر

الوقت - پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا ہے جس میں سوار تمام 47 افراد ہلاک ہوگئے۔

پی آئی اے کے اس مسافر طیارے میں جو بدھ کی شام چترال سے خیبر پختونخوا جا رہا تھا، مسافر اور عملے کے مجموعی طورپر 47 افراد سوار تھے۔ یہ طیارہ پنجاب کے حویلیاں علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔

آخری اطلاع کے مطابق اس حادثے میں تمام 47 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پاکستان کے امدادی اور ریسکیواہلکاروں کو جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے۔

 

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جہاز کے تباہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ ابھی تک اس طیارے کے گرنے کی وجوہات کے بارے میں کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان دانیال گیلانی کے مطابق طیارے میں 42 مسافر، عملے کے پانچ ارکان اور ایک گراؤنڈ انجینئر موجود تھے۔

 

ذرائع کے مطابق اسلام آباد پہنچنے سے کچھ پہلے ہی طیارے کا ریڈار سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔  ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق طیارہ 3 بج کر30 منٹ پر چترال سے روانہ ہوا جبکہ 4 بج کر 40 منٹ پر اسے اسلام آباد میں لینڈ کرنا تھا مگر پرواز کے دوران ہی اس کا ریڈار سے رابطہ منقطع ہوگیا۔

ٹیگ :

پاکستان طیارہ تباہ پی آئی اے پنجاب

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے